قرآنی دعا نمبر ۱۰

رَبَّنَا اغْفِرْ لِی وَلِوٰلِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیۡنَ یَوْمَ یَقُوۡمُ الْحِسَابُ  ﴿۴۱﴾

ترجمہ: اے ہمارے رب مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب قائم ہوگا۔

(پ۱۳، ابراہیم:۴۱)


متعلقہ

تجویزوآراء