/ Thursday, 02 May,2024

حضرت احمد بن ابراہیم بن خالد الموصلی

یوم وصال

08 ربيع الأول 236

حضرت احمد بن ابراہیم بن خالد المؤصلی آپ احادیث کے راوی ہیں۔ آپ کی پیدائش کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔ آپ موصلی تھے، پھر بغداد میں رہائش پزیر ہوئے۔ آپ کی وفات 236 ھجری میں بغداد میں ہوئی۔ آپ سے کچھ زیادہ احادیث روایت نہیں ہیں۔ ابو داود نے آپ سے اپنی سنن میں ایک حدیث روایت کی ہے جبکہ ابن ماجہ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں