/ Tuesday, 30 April,2024

شیخ علی بن داؤد قہقاری

یوم وصال

14 رجب المرجب 0745

ہجری کے اعتبار سے 77 سال عمر پائی

یوم پیدائش

جمادى الاولٰی 0668

شیخ علی بن داؤد قہقاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علی بن داؤدن بن یحییٰ بن حیان بن عبد الملک قحقازی: نجم الدین لقب اور ابو الحسن کنیت تھی۔امام فاضل،فقیہ محدث،اصولی،نحوی،شیخ اہلِ دمشق تھے۔ بڑے بڑے علماء و فضلاء سے علم اخذ کیا چنانچہ فقہ شمس حریری اور اصول بدربن جماعہ سے اخذ کیا اورحدیث کو نجم شقرادی سے س ۔۔۔۔
محفوظ کریں