/ Friday, 29 March,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(418)  تلاش کے نتائج

نعیم بن عجلان

حضرت نعیم بن عجلان﷜ حضرت نعیم بن عجلان﷜ انصاری خزرجی۔ کربلا میں آکر شامل ہوئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

حضرت عثمان ابن علی المرتضی

کر بلا میں خولی بن یزید کے ہاتھ سے شہید ہوئے۔ [۱] [۱۔ تصویر کر بلا بحوالہ قمقامِ زخّار ۱۲ شرافت] (شریف التواریخ)۔۔۔

مزید

عبداللہ اکبر ابن علی المرتضی

کر بلا میں ہانی بن شیث حضرمی کے ہاتھ سے شہید ہوئے۔ [۱] [۱۔ تصویر کربلا بحوالہ سیر الائمہ ۱۲] (شریف التواریخ)۔۔۔

مزید

زاہر ابن عمرواسلمی الکندی

حضرت زاہر ابن عمرواسلمی الکندی رضی اللہ عنہ حضرت زاہر ابن عمرواسلمی الکندی صحابی رسول ہیں۔ ادائیگی حج کے بعد امام حسین کے قافلہ میں شریک ہوئے۔        (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)  ۔۔۔

مزید

زہیر بن سلیم ازدی

حضرت زہیر بن سلیم ازدی حضرت زہیر بن سلیم ازدی﷜۔ کربلا میں آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

محمد بن امام مسلم

حضرت محمد بن امام مسلم  رضی اللہ عنہما آپ حضرت عقیل کے صاحبزادے  ہیں۔عبداللہ بن مسلم کے قتل کے بعد خاندانِ ابی طالب کے افراد نے یزیدی لشکر پر حملہ کردیا۔حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے سب کو بلالیا،اور فرمایا:ان حالاتِ میں صبر سے کام لو۔جلدی مت کرو۔یہ سن کر تمام حضرات واپس لوٹ آئے مگر محمد بن مسلم اسی حملے میں شہید ہوگئے،ابومرہم ازدی اور لقیط بن ایاس اس شہزادۂ خاندانِ نبوت کے قاتل ہیں۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

مسلم بن کثیر الازدی

حضرت مسلم بن کثیر الازدی حضرت مسلم بن کثیر الازدی﷜ الاعرابی صحابی رسول ہیں جنگ جمل میں زخمی ہوئے تھے، ٹھیک سے نہیں چل سکتے تھے کوفہ سے مکہ آکر شامل ہوئے تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

حارث بن نبہان

حضرت حارث بن نبہان﷜ حضرت حارث بن نبہان﷜ (حضرت حمزہ﷜ کے غلام نبہان تھے ان کے بیٹے حارث امام حسن اور پھر امام حسین کی خدمت میں رہے۔) (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

ابو بکر ابن علی المرتضی

کر بلا میں زجر بن بدرنخعی اور عقبہ غنوی کے ہاتھ سے شہید ہوئے۔ [۱] [۱۔ تصویر کر بلا بحوالہ ریاض الشہادت ۱۲] (شریف التواریخ)۔۔۔

مزید

شہزادہ علی اکبر بن امام حسین

حضرت شہزادہ علی اکبر بن امام حسین  (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید