/ Friday, 19 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(418)  تلاش کے نتائج

قاسم بن امام حسن

حضرت قاسم بن امام حسن (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

برید ابن خفیر الہمدانی

حضرت برید ابن خفیر الہمدانی حضرت برید ابن خفیر الہمدانی﷜۔ قرآن خوش الحانی سے تلاوت کرتے تھے۔ مکہ سے ہی امام کے ساتھ تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

ادھم بن امیہ عبدی

حضرت ادھم بن امیہ عبدی حضرت ادھم بن امیہ عبدی﷜۔ انتہائی تکالیف کے بعد کربلا پہنچے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

ربیعہ بن خوط

حضرت ربیعہ بن خوط حضرت ربیعہ بن خوط﷜۔ مکہ سے امام کے ساتھ آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

عمر بن ضبیعہ

حضرت عمر بن ضبیعہ حضرت عمر بن ضبیعہ﷜۔ تحقیق نہ ہوسکی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

سعید بن حنظلہ

حضرت سعید بن حنظلہ۔۔۔

مزید

عبدالرحمن بن عبداللہ الیزنی

حضرت عبدالرحمن بن عبداللہ الیزنی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

نمرہ

حضرت نمرہ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

سعید بن عبداللہ الحنفی

حضرت سعید بن عبداللہ الحنفی حضرت سعید بن عبداللہ الحنفی۔ امام نے نماز کی نگرانی کے لیے مقرر فرمایا۔ امام حسین کے سامنے سینہ اور اشقیاء کی طرف پیٹھ کرکے کھڑے ہوگئے، یزیدیوں نے تیروں کی بوچھاڑ کی جس کے نتیجے میں شہید ہوگئے، لیکن جب تک نماز مکمل نہیں ہوئی کھڑے رہے۔ امام حسین ﷜ نے سلام پھیرا اور انہوں نے کہا! ’’السلام علیک یا ابن رسول اللہ‘‘۔ امام عالی مقام نے جواب میں فرمایا ’’وعلیک السلام انت امامی فی الجنۃ‘‘۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

سیف ابن مالک عبدی

حضرت سیف ابن مالک عبدی حضرت سیف ابن مالک عبدی۔ تحقیق نہ ہوسکی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)  ۔۔۔

مزید