/ Friday, 29 March,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(277)  تلاش کے نتائج

حمید اندلسی

حضرت حمید اندلسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حسن مشتولی

حضرت ابو علی حسن مشتولی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت ابو اسحاق ابراہیم بن احمد مروزی

حضرت ابو اسحاق ابراہیم بن احمد مروزی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ زکریا

حضرت شیخ زکریا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔

مزید

ابو الحسین بندار شیرازی

حضرت ابوالحسین بندار شیرازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کی کنیت ابوالحسین تھی آپ شیخ شبلی اور عبداللہ خفیف رحمۃ اللہ علیہما کے خلفاء میں سے تھے، حضرت  شیخ ابوجعفر حداد کے صحبت یافتہ تھے، اپنے وقت کے قطب زمانہ تھے، آپ نے ۳۵۳ھ میں وفات پائی، حضرت شیخ ابوذرعہ طبیری رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کو غسل دیا، شیخ ابو علی کاتب بھی اسی سال واصل بحق ہوئے تھے ، آپ کی تاریخ وفات یوں تحریر کی گئی ہے۔ بوالحسین آن صوفیِ اہل صفاءسالِ ترحیلش بگو مہدی فرید۳۵۳ھ    بود در چشم دو عالم نور عینہم بگو سرور کہ صوفی بوالحسین۳۵۳ھ(خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

شیخ محمد اسماعیل قیصری

حضرت شیخ محمد اسماعیل قیصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

خلیفہ عادل الحکم ثانی

خلیفہ عادل الحکم ثانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بن عبدالرحمٰن الناصر مالکی اندلسی  ۔۔۔

مزید

شیخ ابو سہل صعلوکی

شیخ ابو سہل محمد بن سلیمان صعلوکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کااسمِ گرامی: محمد بن سلیمان بن محمد بن ہارون صعلوکی رحمۃ اللہ علیہم تھا۔کنیت : ابو سہل تھی۔ تاریخِ ومقامِ ولادت: ابو سہل صعلوکی رحمۃ اللہ علیہ 296 ھ میں ایران  کے شہراصفہان میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ رحمۃ اللہ علیہ نے علمِ فقہ ابو علی ثقفی سے حاصل کیا، علمِ حدیث ابو بکر محمد بن اسحاق اورابو العباس محمد بن اسحاق وغیرہ سے حاصل کیا اور ان کے علاوہ مختلف علوم وفنون دیگ اجلہ علماء سے حاصل کیا۔ سیرت وخصائص: شیخ ابو سہل صعلوکی رحمۃ اللہ علیہ نیشا پور کے رہنے والے تھے شریعت و طریقت کے امام  اور یگانۂ روزگار تھے وقت کے تمام مشائخ آپ کی ولایت پر متفق اللفظ تھے، حضرت ابوبکر شبلی مرتعش، علی سقفی، رافق، ابوالحسن قوشنجی اور ابا نصر نیشاپوری رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کی مجالس میں رہ کر فیضان صحبت حاصل کیا۔۔۔

مزید

ابوبکر احمد اسماعیل جرجانی

حضرت ابوبکر احمد اسماعیل جرجانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  نام ونسب:ابوبکر احمد بن ابراہیم بن اسمٰعیل بن عباس بن مرداس الاسماعیلی جرجانی۔آپ وقت کے امام اجل،حافظ الحدیث،شیخ الاسلام،فقیہ،محدث،مذہبِ شافعی کے مجتہد مانے جاتے تھے ۔مشائخ:ابی یعلیٰ،ابن خزیمہ،امام بغوی،علیہم الرحمۃشاگرد:امام حاکم،ابوبکر البرقانی،حمزہ السہمی،ابو سعید النقاش،علیہم الرحمۃ اور ان کے علاوہ بہت مخلوقِ خدا نے آپ سے استفادہ کیا ہے ۔امام حاکم﷫ فرماتے ہیں!ابوبکر اسماعیلی جرجانی ﷫اپنے زمانے کےوحید العصر فقہاء اور محدثین کے شیخ تھے ۔حسن اخلاق اور جودو سخا میں اپنی مثال آپ تھے ۔تصانیف :کم سنی میں ہی علم الحدیث پر ایک بہترین کتاب تصنیف فرمائی ۔اس کے علاوہ (۱)مسند عمر رضی اللہ عنہ (۱)اعتقاد ائمۃ الحدیث (۳)معجم اساسی وغیرہ۔وصال: یکم صفر المظفر۳۷۱ ھ۔ (تاریخ جرجانی،من اسمہ احمد،ج،۱)۔۔۔

مزید