/ Thursday, 25 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(277)  تلاش کے نتائج

ابو نصر عبد اللہ سراج طوسی

حضرت ابو نصر عبداللہ سراج طوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

ابو علی حسین

حضرت ابوعلی حسین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ احمد سنعانی

حضرت شیخ احمد سنعانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

امام ابو عبداللہ حاکم نیشاپوری

حضرت امام ابو عبداللہ حاکم نیشاپوری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:محمد۔کنیت:ابوعبداللہ۔لقب:امام المحدثین،محدث الخراسان،حاکم نیشاپوری،صاحب ا لمستدرک۔والدکا اسمِ گرامی:عبداللہ۔مکمل نام:امام ابوعبداللہ محمد بن عبداللہ حاکم نیشاپوری رحمۃ اللہ علیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:امام ابوعبد اللہ محمد بن عبداللہ  بن حمدون بن نعیم بن حکم الضبی ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 3/ربیع الاول 321ھ،مطابق مارچ/933ءکو"نیشاپور"(ایران) میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ کا وطن ایران کا مشہور مردم خیز شہرنیشاپور ہے جو اس عہد کا زبردست علمی مرکز تھا آپ کے والد بلند پایہ عالم تھے انہیں امام مسلم کی زیارت کا شرف حاصل تھا۔ چنانچہ حاکم بچپن ہی سے اپنے باپ اور ماموں کی توجہ خاص کے سبب علم حدیث کی تحصیل میں مشغول ہوگئے اور ذوق علم اتنا بڑھا کہ نیشاپور سے نکل کرعراق،خراسان، ماوراء النہر کے بیشتر شیوخ و اساتذہ کی۔۔۔

مزید

حضرت ظہیر الدین ماکور

حضرت ظہیر الدین ماکور رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ عبد اللہ محمد طاقی

حضرت شیخ عبد اللہ طاقی علیہ الرحمۃ           آپ کا نام محمد بن الفضل بن محمد طاقی سجستانی ہروی ہے۔آپ موسٰی بن عمران جیرفتی کے مرید ہیں۔علوم ظاہرو باطن کے عالم تھے۔ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ وہ ہمارے پیر ہیں اور استاد بھی۔حنبلی مذہب کے  تھے۔اگر میں ان کونہ دیکھتا توحنبلیوں کا اعتقاد مجھے نہ معلوم نہ ہوتااور میں نے کسی کو طاقی سے بڑھ کرباہیبت اور بارعب نہیں دیکھا۔میں نے ان کو نابینا دیکھاہے۔مشائخ ان کی تعظیم کرتے تھے۔آپ صاحب کرامات و ولایت و فراست بھی تھے۔ میں نے نہیں دیکھا کہ وہ کسی کے کام میں دلچسپی رکھتے ہو۔جس قدر کہ میرے ساتھ رکھتے تھے۔میری عزت کرتے تھے اور مجھے اچھا جانتے تھے۔مجھ سے کہا تھا کہ عبداللہ منصور سے کہا۔سبحان اللہ وہ کیا نور ہے کہ خدائے تعالی نے تیرے دل مین رکھا ہے۔شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ چالیس سال گزرگئے تب مجھے معلوم ہوا کہ ۔۔۔

مزید

سلطان محمود غزنوی

یمین الدولہ سلطان محمود غزنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی محمود بن سبکتگین رحمۃ اللہ علیہما ۔کنیت: ابوالقاسم تھی۔آپ محمود غزنوی کے نام سے مشہور ہوئے۔ تاریخِ ولادت:سلطان محمود غزنوی رحمۃ اللہ علیہ کی 361 ھ /بمطابق نومبر 971ء  میں ولادت ہوئی۔ بیعت: سلطان محمود غزنوی رحمۃ اللہ علیہ نے ابو الحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ کے دستِ حق پرست پر بیعت کی۔ سیرت وخصائص: یمین الدولہ، امین الملت، فاتحِ ہند  سلطان محمود غزنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بہت رحیم وکریم اور عادل حاکم تھے۔ 997ء سے اپنے انتقال تک سلطنت غزنویہ کا حکمران تھے۔سلطان محمود غزنوی بچپن سے ہی بڑے نڈر اور بہادر تھے۔ وہ اپنے والد ماجد  کے ساتھ کئی لڑائیوں میں حصہ لے چکے تھے۔ بادشاہ ہونے کے بعد انہوں  نے سلطنت کو بڑی وسعت دی۔ وہ کامیاب سپہ سالار اور فاتح بھی تھا۔ شمال میں انہوں  نے "خوارزم" اور ۔۔۔

مزید

ابو القاسم علی گرگانی

حضرت ابوالقاسم علی گرگانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و کنیت: آپ کا اسم مبارک علی بن عبداللہ اور کنیت ابوالقاسم ہے۔ آپ کو فیض باطنی شیخ ابوالحسن خرقانی سے اور تین واسطہ سے سید الطائفہ جنید بغدادی سے ہے۔ اپنے وقت میں بے نظیر و بے بدل اور مرجع کل تھے اور مریدوں کے واقعہ کے کشف میں یدِ طولیٰ رکھتے تھے۔ کرامات: ۱۔ حضرت قطب دوراں داتا گنج بخش ہجویری لاہوری ﷫فرماتے ہیں! کہ مجھے ایک واقعہ پیش آیا جس کے حل کا طریقہ دشوار ہوا۔ میں شیخ ابوالقاسم کرگانی[۱] کی زیارت کے ارادے سےطوس میں پہنچا اور آپ کو مسجد میں اپنے حجرے کے اندر تنہا پایا۔ آپ اس وقت بعینہ میرے واقعہ کو ایک ستون سے ارشاد فرمارہے تھے۔ میں نے عرض کیا اے شیخ! آپ گفتگو کس سے کر رہے ہیں؟ فرمایا: اے لڑکے! اللہ تعالیٰ نے اس وقت اس ستون کو میرے ساتھ گویا کر دیا کہ اس نے مجھ سے سوال کیا جس کا میں جواب دے رہا ہوں۔ [۱۔ کرگان بضم کاف و تشدید رائے۔۔۔

مزید

مولانا مشتاق احمد انبیٹھوی

مولانا مشتاق احمد  انبیٹھوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

خواجہ عبدالکریم ابو القاسم خطیب

حضرت خواجہ عبدالکریم ابوالقاسم خطیب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید