/ Friday, 29 March,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(298)  تلاش کے نتائج

حضرت خواجہ محمود الخیر فغنوی فغنوی بخاری

حضرت خواجہ محمود الخیر فغنوی فغنوی بخاری رحمۃ اللہ علیہ الخیر فغنہ نزد بخارا (۶۲۷ھ/ ۱۲۳۰ء۔۔۔ ۷۱۷ھ/ ۱۲۱۷ء) وابکنہ نزد بخارا   قطعۂ تاریخِ وصال جانشین تھے وہ خواجہ عارف کے تھے نگاہوں میں سب کی اے صاؔبر   مرد ہشیار اور شب بیدار ’’خواجہ محمود مہر و ماہِ وقار‘‘ ۱۳۱۷ء (صاؔبر براری،کراچی)   آپ حضرت خواجہ عارف ریوگری رحمۃ اللہ علیہ کے تمام اصحاب میں افضل و اکمل اور خلافت سے ممتاز تھے آپ کی ولادت ۱۸؍شوال ۶۲۷ھ مطابق ۱۲۳۰ء میں موضع الخیر فغنہ نزد وابکنہ (بخارا سے چند میل دور) میں ہوئی۔ ذریعۂ معاش گلکاری (نقاشی، بیل بوٹے کا کام)  تھا۔ جب آپ کو اجازتِ ارشاد مل گئی تو آپ نے مصلحتاً اور بتقاضائے وقت ذکر جہر شروع کیا کیونکہ حضرت خواجہ عارف ریوگری رحمہ اللہ نے آخری وقت فرمایا تھا کہ اب وہ وقت آگیا ہے جس کی طرف ہمیں اشارہ  ہوا تھا کہ طالبوں کو برب۔۔۔

مزید

حضرت لال قطب قلندر ملتانی

حضرت لال قطب قلندر ملتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ناظم الحق بدایونی محمد بن دانیال

حضرت شیخ ناظم الحق بدایونی محمد بن دانیال بن محمد بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ خواجہ علی بن صدر الدین موسی سہروردی

حضرت شیخ خواجہ علی بن صدر الدین موسی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو حاکم حمیدالدین قریشی ہنکاری

حضرت شیخ ابو حاکم حمیدالدین قریشی ہنکاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت تقی الدین السبکی الشافعی

حضرت شیخ الاسلام تقی الدین السبکی الشافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت دیوان محمد یونس

حضرت دیوان محمد یونس رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء پانی پتی

حضرت شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء  پانی پتی رحمۃ اللہ  علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:  خواجہ محمد۔لقب: جلال الدین،کبیر الاولیاء۔مکمل نام: شیخ جلال الدین محمد کبیر الاولیاء پانی پتی۔ سلسلہ ٔ نسب اس طرح ہے: شیخ محمد جلال الدین کبیر الاولیاء بن خواجہ محمود بن کریم الدین بن جمیل الدین  عیسیٰ بن شرف الدین بن محمود بن بدرالدین بن ابو بکر بن صدر الدین بن علی بن شمس الدین عثمان بن نجم الدین عبدا للہ الیٰ آخرہ ۔آپ کا سلسلہ امیر المؤمنین حضرت عثمان غنی ذالنورین﷜ تک منتہی ہوتاہے۔ آپ کےوالدماجدشیخ محمود امرائےپانی پت سے تھے۔(تذکرہ اولیائے برصغیر:221) تاریخِ ولادت:  23/شوال المکرم 557ھ مطابق 23/اکتوبر1162ء، بروز بدھ، پانی پت(ہند) میں ہوئی۔ انسائیکلوپیڈیا جلد3: 61)۔ آپ کے سنِ ولادت میں مختلف اقوال ہیں۔صاحبِ اقتباس الانوارشیخ  محمد اکرم قدوسی ﷫  نے تحریرفرمایا ہے کہ آپ ک۔۔۔

مزید

حضرت شیخ نجم الدین محمد الامکانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت شیخ نجم الدین محمد الامکانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ علاءالدولۃ سمنانی کے مرید تھے کشف و کرامت، زہدوتقویٰ میں بے مثال تھے آپ (۸۰) سال کی عمر میں ۷۷۸ھ میں فوت ہوئے آپ کا مزار حصار میں مرجع خلائق رہا ہے۔ مقتدائے جہاں ولی اللہسالِ تاریخ رحلت آں شاہ    شیخ اکبر شریف نجم الدینگفت سرور شریف نجم الدین۷۷۸ھ(خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید