/ Friday, 19 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(155)  تلاش کے نتائج

حضرت حاجی شرف الدین

حضرت حاجی شرف الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابن عسکر الموصلی

حضرت ظہیر الدین ابو اسحاق ابراہیم بن نصر الفقیہ الشافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  المعروف ابن عسکر الموصلی    ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو الفضل احمد شرف الدین ابن منعہ

حضرت شیخ ابو الفضل احمد شرف الدین ابن منعہ  ۔۔۔

مزید

خواجہ نظام الدین اولیاء

سلطان المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوبِ الہی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:  سید محمد نظام الدین۔ القاب: محبوبِ الہی،  سلطان المشائخ،  سلطان الاولیاء، نظام الدین اولیاء۔سلسلہ ٔ نسب اس طرح ہے: حضرت سید محمد بن سید احمد بن سید علی بخاری بن سید عبداللہ خلمی  بن سید حسن خلمی بن سید علی مشہدی بن سید احمد مشہدی بن سید ابی عبداللہ بن سید علی اصغر بن سید جعفر ثانی بن امام علی ہادی نقی بن  امام محمدتقی بن امام علی رضا بن امام موسیٰ کاظم بن امام جعفر صادق بن امام محمد باقر بن  امام زین العابدین بن امام حسین بن امیر المومنین حضرت علی  کرم اللہ وجہہ الکریم۔رضی اللہ عنہم اجمعین۔(اقتباس الانوار: 473/ مجلہ معارف اولیاء،اگست،2006)۔ آپ کی والدہ ماجدہ سیدہ بی بی زلیخا علیہا الرحمہ اپنی وقت کی رابعہ ثانی تھیں۔یہ حضرت خواجہ عرب بخاری کی اکلوتی صاحبزادی ۔۔۔

مزید

حضرت آغا محمد ترک بخاری دہلوی

حضرت آغا محمد ترک بخاری دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت خضر رومی

حضرت خضر رومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خضر بیگ بن قاضی جلال الدین صدر الدین بن حاجی ابراہیم رومی۸۱۰ھ میں پیدا ہوئے اور شہر سفری حصار میں جو بلا دروم میں سے ایک شہر ہے، پرورش پائی۔پہلے اپنے والدِ ماجد سے جو یہاں کے قاضی تھے،تعلیم پاتے رہے پھر مولیٰ احمد بن اومغان المشہور بہ مولیٰ یگان کی خدمت میں حاضر ہوکر کمالیت کا رتبہ اور فضیلت کا درجہ حاصل کیا۔جب ۸۳۷ھ میں سفری حصار کے مدرس مقرر ہوئے تو آپ کو اور بھی علوم غریبہ اور فنون عجیبہ حاصل ہوئے یہان تک کہ حکایت کرتے ہیں کہ اوائل جلوس سلطان محمد خاں بن مراد خاں میں ایک شخص عجمی جو مختلف علوم میں بڑا متجر تھا،بادشاہ کے دربار میں آکیر مباحثہ کا خواہاں ہوا،اس وقت جتنے برے بڑے عالم و فاضل تھے وہ اس کے مباحثہ کے لیے جمع ہوئے لیکن جن اس نے سوالات پیش کیے تو ان کے جواب دینے سے سب کے سب عاجز آگئے،اس سے بادشاہ کو نہایت بیقراری اور عاردا منگیر ہوئی پس اس نے کس۔۔۔

مزید

حضرت شیخ نصیرالدین بلخی

حضرت شیخ نصیرالدین بلخی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید شمس الدین بغدادی

حضرت سید شمس الدین بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید یٰسین بغدادی

حضرت سید یٰسین بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید