/ Saturday, 20 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(196)  تلاش کے نتائج

حضرت علامہ قاری محبوب رضا

حضرت علامہ قاری محبوب رضا رحمہ اللہ علیہ ہماری نئی نسل سے اکثر نے حضرت قاری محبوب رضا خان علیہ الرحمہ کا نام اور چند ایک واقعات سنے ہونگے ۔ آپ رضی اللہ عنہ ایک باوقار اور خود دار شخصیت کے مالک تھے ۔ آپ سے کبھی کسی صاحب ثروت کی تعریف نہیں سنی ۔ ٓپ حضرت صدر الشریعہ رضی الہد عنہ کے ان تلامذہ میں سے ہیں جنہوں نے حضرت کی وصیت کے مطابق بہار شریعت کے باقی حصوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ۔ آپ قاری ، عالم ، مفتی ہونے کے ساتھ ساتھ اردو اور فارسی کے شاعر بھی تھے ۔ ابتدا میں بہت جلالی رہے لیکن آخر عمر شریف میں کچھ جمال کا بھی ظہور رہا۔ سن 1989 میں حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب علیہ الرحمۃ کے ساتھ بغداد شریف کی حاضری کی سعادت حاصل فرما کر مدینہ شریف تشریف لائے اور سن ۱۹۹۱ مطابق 1411 ھجری میں آپ کا اس ماہ مبارک کی ۲ تاریخ کو کراچی میں وصال ہوا۔۔۔۔

مزید

حضرت الحاج رحیم بخش قمر نوابشاہی

حضرت الحاج رحیم بخش قمر نوابشاہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مفتی غلام محمد قاسمی بگھیو

حضرت علامہ مفتی غلام محمد قاسمی بگھیو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

فقیہ ِملت مفتی جلال الدین احمد امجدی

فقیہ ِملت مفتی جلال الدین احمد  امجدی رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب:اسمِ گرامی:مفتی جلال الدین احمد۔لقب:فقیہِ ملت۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مفتی جلال الدین احمد بن جان محمد بن عبدالرحیم بن غلام رسول بن ضیاء الدین بن محمد سالک بن محمد صادق بن عبدالقادر بن مراد علی۔ رحمہم اللہ تعالیٰ ۔آپ کاتعلق ایک علمی ودیندارگھرانےسےتھا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت1352ھ،مطابق 1933ء کو ضلع "بستی" کی مشہور آبادی اوجھا گنج میں ہوئی، جو شہر بستی سے بیس کلو میٹر مغرب فیض آباد روڈ سے دو میل جنوب میں واقع ہے۔ تحصیل ِعلم: سات  سال  کی عمر میں  مولانا حافظ زکریاسےناظرہ قرآنِ مجید مکمل کیا  اورپھرحفظ کا شوق ہوا تو تین سال میں قرآن ِ مجید ساڑھے دس سال کی چھوٹی سی عمرمیں حفظ مکمل کرلیا۔پیر زادہ مولانا عبدالباری صاحب اورمولانا عبدالرؤف صاحب سے  فارسی  کی چھوٹی بڑی بارہ  کتب پڑھی۔۔۔

مزید

منظور احمد فیضی، بیہقی وقت، علامہ مفتی محمد ، رحمۃ اللہ تعالی علیہ

منظور احمد فیضی، بیہقیِ وقت علامہ مفتی محمد   اسم گرامی:    محمدمنظور احمد فیضی۔ اَلقاب:                  بیہقیِ وقت، مفتی، مُناظرِاعظم، شیخ القرآن،شیخ الحدیث وغیرہ۔ نسب: سلسلۂ نسب اِس طرح ہے: بیہقیِ وقت علامہ مفتی محمد منظور احمدفیضی بن علامہ محمد ظریف فیضی بن علامہ الٰہی بخش قادری بن حاجی پیر بخش رحمھم اللہ تعالٰی تعالٰی۔ آپ ایک علمی خاندان کےچشم وچراغ تھے۔ مولانامحمدظریف فیضی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ اپنےوقت کےجیّدعالم اورقبلہ شاہ جمالی کریم کےمنظورِ نظرخلیفہ تھے۔ جدِّ امجد علامہ الٰہی بخش قادری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ عالم وعارف،اورصاحبِ تقویٰ بزرگ تھے۔ تاریخِ ولادت: پیرکی شب، بوقتِ صبح صادق ،2؍ رمضان المبارک 1358ھ مطابق 16؍ اکتوبر 1939ءکو بست۔۔۔

مزید

مفتی محمد حسن حقانی

مفتی محمد حسن حقانی  رحمۃ اللہ علیہ   نام ونسب:  اسمِ گرامی:مفتی محمد حسن حقانی اشرفی۔والد کااسمِ گرامی:مفتیِ اعظم آگرہ مفتی عبدالحفیظ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مفتی حسن حقانی بن مفتی عبدالحفیظ حقانی بن مولانا عبدالمجید آنولوی  بن شیخ عبدالکریم بن شیخ عبداللہ۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت ماہ دسمبر  1930ء /1949ھ کو "ٹانڈہ "ضلع فیض آباد یوپی ا نڈیا میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم وتربیت اپنے گھرپرہوئی۔1337ء میں  دہلی سے حفظ قرآن کا آغازکیا۔1939ء،میں اپنےوالدکےساتھ آگرہ آگئے،اور یہیں سے 1942ء سےدرسِ نظامی کاآغازمدرسہ عالیہ آگرہ سےکیا۔اکثرکتب اپنےوالدِگرامی اورحضرت علامہ مفتی فضل الکریم بہاری سے حاصل کی۔1950 ء میں مولوی کاامتحان پاس کیا۔1952ءمیں مولوی عالم کاامتحان پاس کیا،1953ء میں انٹرمیڈیٹ کاامتحان پاس کیا۔1954ء ،۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا اقبال اظہری

حضرت علامہ مولانا اقبال اظہری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

شیخ سید عباس بن علوی مالکی

شیخ سید عباس بن علوی مالکی رحمۃ اللہ علیہ محدث حجاز کے چھوٹے بھائی شاگرد و معاون خاص، خوش الحان۔ اپنے والد گرامی نیز مکہ مکرمہ کے دیگر اکابر علماء کرام سے اخذ ِ علوم کیا۔ علاوہ ازیں مفتی اعظم ہند مولانا مصطفٰی رضا خان بریلوی و مولانا ضیاء الدین مہاجر مدنی رحمۃ اللہ علیہ سے سلسلہ قادریہ وغیرہ شرعی علوم میں اجازت و خلافت پائی۔ حجاز مقدس  میں نعت خوانی و نعتیہ محافل کی علامت ، خوب صورت آواز کے باعث محدث حجاز نے آپ کو "بلبل حِجاز" کا خطاب دیا۔ مشہور و مقبول شعراء کی لا تعداد نعتیں اور علماء و اولیاء کے   مناقب حفظ تھیں۔ دلۃ البرکۃ گروپ جدہ کی ملکیت ARTنامی ٹیلے ویژن چینل پر آپ کی پڑھی گئی نعت نشر ہوتی رہتی ہے ،جیسا کہ 1421 ھ کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے نعت دس ربیع الاول کو نشر کی گئی۔ مختلف عرب ممالک بالخصوص مصر، یمن سوڈان نیز انڈ و نیشیا و ہندوستان میں ن۔۔۔

مزید

حضرت علامہ سید سجاد سعید کاظمی شاہ

جگرگوشہ غزالی زماں حضرت علامہ سید سجاد سعید کاظمی شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ وصال فرماگئے ہیں۔ نمازِ جنازہ بروز جمعرات مورخہ ۲۴ مارچ ۲۰۱۶ء کو شام ۵ بجے شاہی عید گاہ ملتان میں ادا کی گئی۔۔۔۔

مزید

حضرت علامہ صاحبزادہ فیض الرسول نورانی

حضرت علامہ صاحبزادہ فیض الرسول نورانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید