حضرت سید حاجی علی شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ حضرت حاجی علی شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ ہندوستان کی معروف روحانی شخصیت ہیں۔آپ کاخاندانی تعلق ساداتِ بخاراسےہے۔آپ بخاراسےہجرت کرکےہندوستان تشریف لائے۔آپ کامزارشریف ممبئی (انڈیا)کےورلی سمندرکےکنارےایک چھوٹے سےجزیرے پرواقع ہے۔مزارکےساتھ ایک عالی شان مسجِدبھی ہے۔سیاحتی مقام پرہونے کی وجہ سےتمام طبقات اس پر حاضری دیتے ہیں۔۔۔۔
مزیدفقیر شیخ غلام رسول قادری صاحب روفی شریف (صادق آباد) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدمادرِ اہلسنت زوجۂ حضور مفتیٔ اعظم ہند رحمۃ اللہ علیہا۔۔۔
مزیدحضرت قبلہ مولانا حاجی ذاکر علی صاحب مجددی نقشبندی (علی پور سیداں) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدخواجہ محمد نصیرالدین شہید نقشبندی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فیض دربار شہداد کوٹ لاڑکانہ۔۔۔
مزید