/ Friday, 29 March,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(312)  تلاش کے نتائج

حضرت سید سالار مسعود غازی

حضرت سید سالار مسعود غازی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ علوی سادات عظام میں سے تھے۔ حضرت محمد حنیفہ بن علی کرم اللہ وجہہ کی نسبت سے سلسلۂ نسب حضورنبی کریمﷺ سے ملتا ہے۔ آپ کے والد میر ساہوبن عطاء اللہ علوی تھا آپ کی والدہ ماجدہ سترمعّٰلی سلطان محمود سبکتگین غزنوی کی بیٹی تھیں۔ آپ کا اسم مبارک میر مسعود تھا۔ دہلی کے نواح میں آپ کا نام پیر پلہم مشہور تھا۔ دیار خراسان میں رجب سالار سے مشہور تھے بعض مقامات پر میاں غازی اور میاں بالی کے ناموں سے پکارے جاتے تھے۔ بالا پیر اور تہیلا پیر آپ کا ہی لقب تھا۔ آپ کا لقب مبارک سلطان الشہید اور سیدالشہید تھا۔ اہل تصوف کا اس بات پر اتفاق ہے۔ کہ آپ کی شہادت کے بعد بھی جو بھی شہادت کے رتبہ پر فائز ہوا۔ تو آپ کی اتباع میں شہید ہوا۔ آپ خواجہ محمد چشتی اور ابو یوسف چشتی﷫ کے ہمعصر تھے بعض کتابوں میں آپ کو خواجہ حسن سنجری خواجہ بزرگ معین الدین اجمیری کا ہم عصر لک۔۔۔

مزید

حضرت فاضلِ شہیر مولانا الحاج محمد عبدالرشید جھنگوی

حضرت فاضلِ شہیر مولانا الحاج محمد عبدالرشید جھنگوی، جھنگ علیہ الرحمۃ   استاذ العلماء حضرت مولانا ابوالضیاء محمد عبدالرشید بن مولانا حکیم قطب الدین ابن مولوی احمد بخش ۱۳؍جمادی الاولیٰ ۱۳۳۸ھ/ ۳؍فروری ۱۹۲۰ء میں چک ۲۳۳ ضلع جھنگ کے ایک عظیم علمی گھرانے میں تولد ہوئے۔ آپ کے والد ماجد حضرت مولانا علامہ محمد قطب الدین قدس سرہ (م۵ ربیع الثانی ۱۳۷۹ھ/ ۲۹؍اکتوبر ۱۹۵۹ء) بہت بڑے مناظر، منفرد انشاء پرداز، صاحبِ قلم اور کامل طبیب تھے۔ آپ نے اپنی ساری زندگی دینِ اسلام اور مسلکِ اہل سنّت و جماعت کے تحفظ اور اشاعتِ دین میں بسر کی۔[۱] [۱۔ عبدالحکیم شرف قادری، مولانا: تذکرہ اکابرِ اہلِ سنّت، ص۴۰۱ تا ۴۰۴] تعلیم و تربیت: چونکہ حضرت مولانا عبدالرشید مدظلہ کے والد ماجد خود ایک جلیل فاضل تھے، اس لیے آپ نے ابتدائی کتب درسِ نظامی کافیہ تک اپنے والد محترم قدس سرہ کے پاس پڑھیں۔ ایک سال مدسہ ریاض الاسلام (جھنگ) میں۔۔۔

مزید

حضرت شاہ بدر علی لکھنوی

حضرت شاہ بدر علی لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت حافظ محمد شعیب مردانی

حضرت حافظ محمد شعیب مردانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت وجھن شاہ نواب گنجی

حضرت وجھن شاہ نواب گنجی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت بدلی شاہ

حضرت بدلی شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت حسن شاہ پیر غازی

حضرت حسن شاہ پیر غازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ایک روایت کے مطابق حضرت پیر حسن شاہ غازی الرحمۃ ، حضرت عبداللہ شاہ غازی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ آپ صاحب حال و قال بزرگ ہوئے ہیں۔ 26۔ 27رجب شریف کو ہر سال آپ کا شاندار عرس مقدس منایا جاتاہے۔ آپ کا مزار شریف جو ڑیا بازار برتن مارکیٹ کراچی میں زیارت گاہ خاص و عام ہے۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت رکن الدین آثار الوحدت

حضرت رکن الدین آثار الوحدت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت میر تراب لکھنوی

حضرت میر تراب لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ امیر الدین جیلانی

حضرت علامہ امیر الدین جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید