/ Thursday, 25 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(312)  تلاش کے نتائج

شیخ نجم الدین بن امام ظاہر کوفی

شیخ نجم الدین بن امام ظاہر کوفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالقاسم اسحٰق بغدادی

حضرت ابوالقاسم اسحٰق بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالعباس قاسم سیاری

حضرت ابوالعباس قاسم سیاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا نام قاسم بن قاسم بن مہدی ہے آپ احمدبن سیار کے نواسے تھے، آپ مرد کے بڑے مشائخ میں سے تھے، آپ نے بزرگانِ دین کی صحبت سے استفادہ کیا عالم علوم شریعت عارف معارف و حقائق تھے، آپ شیخ ابوبکر واسطی رحمۃ اللہ علیہ سے ارادت رکھتے تھے مرو میں حقائقِ و رموز پر جس نے سب سے پہلے سلسلۂ گفتگو کا آغاز کیا وہ آپ ہی تھے۔آپ کے والد محترم بڑے رئیس اور مالدار تھے ، ان کے مرنے پر آپ کو وراثت میں سے بہت کچھ مال و متاع ملا، آپ نے اپنا سارا مال حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک موئے مشکین کے بدلے دے دیا، اللہ تعالیٰ نے اس موئے مبارک کی برکات سے آپ کو توبہ کی دولت دی اور اپنی معرفت سے وافر حصہ عطاء فرمایا، سلسلۂ سیاریہ آپ سے ہی منسوب تھا۔ایک دن ایک سبزی فروش کی دکان پر جاکر کھیرے خرید رہے تھے، سبزی فروش نے اپنے لڑکے کو کہا کہ بہترین قسم کے کھیرے، حضرت کو دی۔۔۔

مزید

حضرت شیخ علی عجمی

حضرت شیخ علی عجمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو ذر ابوزجانی

حضرت شیخ ابو ذر ابوزجانی علیہ الرحمۃ شیخ الاسلام کہتےہیں کہمیں نے ایک شخص کو دیکھا ہے کہ جس نے بوذربوزجانی کو دیکھا صیاد گور گیر کہتے ہیں کہ بونر جان میںمجھے بڑی تکلیف پہنچی تھی میں نے بہت ہی طلب کیا تب جا کر ان کو پایا میں نے بوذر کو دیکھا کہ وہ کرامات ظاہرہ والے ہیں ۔کہتے ہیں کہ بوذر جان میں ایک مدرسہ تھا جس میں کہ شیخ ابو ذر وہاں کے رہنے والوں کو اولیاء کہتے تھے۔ ایک  دن اس مدرسہ کے دروازہ پر سوتے تھے۔مدرسہ کا چپڑاسی آیا کہنے لگا کہ آج طلباء کو کھانا نہیں ملا۔اس مدرسہ میں ایک توت کا درخت تھا۔ چپڑاسی سے کہا کہ جااس درخت کو جھاڑ۔چپڑاسی نے اس درخت کو جھاڑا جو پتھر جھڑا وہ خالص سونا تھے اور شیخ کے سامنے لایا۔کہا کہ جاؤ ان کے لیے کھانا خرید لاؤ۔ایک دن سبکتگین سلطان محمود  کا باپ جس کی وفات ۳۸۷ ھ  میں ہوئی ہے آپ کی زیارت کو آیا۔آپ نے اس کوسخت نصیحتیں فرمائیں۔ سلطان محمود  ۔۔۔

مزید

شیخ حسن بن عبداللہ سیرافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

شیخ حسن بن عبداللہ سیرافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو عبداللہ محمد بن خفیف شیرازی

حضرت ابو عبداللہ محمد بن خفیف شیرازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو محمد عبد اللہ البکری المعروف شیخ عمویہ

حضرت شیخ ابو محمد عبد اللہ البکری المعروف شیخ عمویہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عمو

حضرت شیخ عمو علیہ الرحمۃ آپ کی کنیت ابو اسمٰعیل ہے اور نام احمد بن محمد بن حمزہ صوفی ہے۔ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ شیخ عمو خراسان کے   خادم تھے اور وہ میرے پیر استاد تھے۔یعنی صوفیوں کے آداب و رسوم میں نے ان سے سیکھے تھے۔عمو میرے مرید تھے۔باوجود مریدی کے میں ان کا ہم پیالہ تھا۔جہان کے مشائخ کو دیکھا تھا۔شیخ ابو العباس نہاوندی نے ان کا عمو لقب رکھا تھا"جیسا کہ گزرچکا"شیخ ابو بکر قرا کو نیشاپور میںدیکھا تھا۔ سفر اول اور حج الاسلام شیخ احمد نصر طالقانی کے ساتھ کیا تھا۔شیخ ابو بکر فرلیربانکو بخارا میں دیکھا تھا اور انہوں نے حضرت جنید اور ابو بکر مقید کو دیکھا تھا اور اس نے جنید اور شیخ شیروانی کی خدمتکی تھی"اور تمام مشائخ حرم کو دیکھا تھا۔جیسے ابو الحسن  جہضم ہمدانی"شیخ ابو الخیرحبشی"محمد ساخری شیخ جوال گرد"شیخ ابو اسامہ" ابو الحسن سرکی" ابو العباس نہاوندی" ابو العباس  قصاب وغ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبدالواحد بن علی سیاری

حضرت شیخ عبدالواحد بن علی سیاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ حضرت ابوالعباس سیاری رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد مرید اور خواہر زادہ تھے آپ کی توبہ کا واقعہ یہ ہے کہ ایک دن آپ نے صوفیہ کرام کو دعوت سماع دی سماع کے دوران ایک صوفی کو وجد آگیا، اور اس عالم وجد میں وہ ہوا میں اڑنے لگا، اور گم ہوگیا اور پھر اسے کسی نے نہیں دیکھا، اس حیرت انگیز واقعہ کو دیکھتے ہی آپ کے دل میں جذبۂ عشق الٰہی ظاہر ہونے لگا اپنا گھر صوفیہ کے لیے وقف کردیا، اپنے مال و دولت کو اللہ کی راہ میں تقسیم کردیا، اور توکل زہد و تقویٰ کو اختیار کرلیا۔آپ کی وفات ۳۰۵ھ میں ہوئی۔ عبد واحد پیر یکتا شیخ دینسید کونین اقدس سالِ او۳۷۵ھ رفت چوں در روضہ دارالسلامہم عیاں آمد مقدس نیک نام۳۷۵ھ سیاری عزیز (۳۷۵) سالک پارسا(۳۷۵) عبد واحد سید اہل یقین (۳۷۵)، بھی تواریخ وفات ہیں۔ (خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید