/ Friday, 19 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(280)  تلاش کے نتائج

حضرت ابو منصور محمد انصاری رحمتہ اللہ علیہ

حضرت ابو منصور محمد انصاری رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوعلی مروزی

حضرت ابوعلی مروزی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت امام ابو سعد اسماعیل بن سمان رازی

حضرت امام ابو سعد اسماعیل بن سمان رازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

ابو الفرح شیخ محمد یوسف طرطوسی

نام ونسب: کنیت: ابو الفرح۔ اسم گرامی: شیخ محمد یوسف﷫۔لقب: راحت المسلمین۔والد کااسم گرامی: شیخ عبدا للہ طرطوسی ﷫۔ شام کے خوب صورت شہر ’’طرطوس‘‘ کی نسبت سے’’طرطوسی‘‘ کہلاتے ہیں۔ تحصیلِ علم: آپ﷫مروجہ علوم اسلامی کے ماہر کامل اور فاضل متبحر تھے۔علم الاخلاق اور تصوف میں امام تھے۔ بیعت وخلافت: حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی﷫ کےدستِ حق پرست پر بیعت ہوئے، اور مجاہدات و سلوک کے بعد خلافت سے مشرف ہوئے۔آپ ﷫ حضرت شیخ عبدالواحد تمیمی﷫ کے اجل اور اعظم خلفاء میں سے ہیں۔ سیرت و خصائص: قدوۂ اولیاء، سیدِ زمان ، زبدۂ مشائخ جہاں حضرت شیخ ابوالفرح محمد یوسف طرطوسی ﷫۔ آپ سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ کے چودہویں(14) امام اورشیخِ طریقت ہیں۔ آپ ولی کامل اور عالم وفاضل جمیع علوم ظاہری وباطنی ہیں۔ آپ بہت بڑے صاحبِ کرامت بزرگ تھے۔ اور صبر وتوکل میں آپ کامقام بہت بلند ہے۔ زمان۔۔۔

مزید

شمس الائمہ عبد العزیز حلوائی

شمس الائمہ  عبد العزیز حلوائی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:عبد العزیز ۔کنیت:ابومحمد۔لقب:شمس الائمہ حلوائی۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:شمس الائمہ عبد العزیز حلوائی بن احمد نصر بن صالح حلوائی بخاری۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔(الاعلام،للزرکلی:13) حلوائی نسبت: آپ  مٹھائی وحلوہ کا کاروبار کرتےتھے۔اس لئے حلوائی کہلاتے ہیں۔بعض علماء نے فرمایا کہ آپ کا تعلق قصبۂ "حلوان" سےتھا۔اس لئے علاقے کی نسبت سے حلوائی یا حلوانی کہلاتے ہیں۔اس سےمعلوم ہوا کہ علماء کو تجارت  کرنا چاہئے،اور خوددار ہوکر یکسوئی کےساتھ دین متین  اور ملک و ملت  کی خدمت  میں مصروف ِ عمل  ہوکر کرداراداکرنا چاہئے۔(ایضاً:13) تحصیل علم: ابن کمال پاشا نے آپ کو مجتہدین فی المسائل میں شمار کیا ہے۔فقہ آپ نے حسین ابی علی نسفی شاگرد ابی بکر محمد بن فضل تلمیذ عبداللہ مونیس سے حاصل کی اور حدیث کو ابی شعیب صالح بن۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبدالمجید ہروی

حضرت شیخ عبدالمجید ہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت محمد افضل رازی نیشاپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت محمد افضل رازی نیشاپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ موسیٰ دیفری

حضرت شیخ موسیٰ دیفری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا عبدالکریم بن ابی حنیفہ اندقی

حضرت علامہ مولانا عبدالکریم بن ابی حنیفہ اندقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           عبد الکریم بن ابی حنفیہ بن عباس بن مظفر اندقی: چوتھی صدی کے بعد پیدا ہوئے،قصبۂ اندق کے جو بخارا کے پاس واقع ہے،رہنے والے تھے،اپنے زمانہ کے امام فاضل زاہد پرہیز گار متواضع نیک سیرت تھے،فقہ ابی محمد بن احمد حلوائی اور ابی طاہر محمد بن علی بن احمد اسمٰعیل اور ابی نصر احمد بن علی بن منصور سے حاصل کی اورانہیں سے حدیث کو سُنا،آپ سے ابو عمر و عظمان بنعلی البیکندی نے روایت کی اور شعبان کے مہینے ۴۸۱؁ھ میں فوت ہوئے۔’’قمر عالم‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید