/ Thursday, 25 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(281)  تلاش کے نتائج

شیخ علامہ رجب صبحی دیب (شام)

شیخ ڈاکٹر مفسر محدث فقیہ عارف باللہ رجب صبحی دیب (دمشق،شام) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ملک شام کے معروف عالم دین  اور سلسلہ نقشبندیہ کے شیخ طریقت شیخ ڈاکٹر محدث مفسر فقیہ عارف باللہ حضرت رجب صبحی دیب ۱۰ رمضان المبارک وقت عصر ۱۴۳۷ھ بمطابق ۱۵جون ۲۰۱۶ء اس دارِ فانی سے انتقال فرماگئے۔ حضرت کی نمازِ جنازہ ۱۱ رمضان المبارک ۱۴۳۷ھ بمطابق ۱۶ جون ۲۰۱۶ء جامعہ ابو النور میں ادا کی جائے گی اور ان کے خاندانی قبرستان میں  سپردِ خاک کیا جائے گا۔۔۔۔

مزید

ڈاکٹر اسلم فرخی

ممتاز ادیب ڈاکٹر اسلم فرخی  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ یوسف کتانی(مراکش)

حضرت علامہ یوسف کتانی(مراکش) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا جمیل احمد صاحب

حضرت علامہ مولانا جمیل احمد صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم۲۲ رمضان المبارک ۱۴۳۷ھ بمطابق ۲۷ جون۲۰۱۶،  موریشس کے نامور عالم دین حضرت مولانا جمیل احمد صاحب راہیٔ ملک عدم ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعونموصوف حددرجہ متحرک وفعال تھے آپ کا تعلیمی شجرہ ہندوستان کی مشہور ومعروف درس گاہ جامعہ اشرفیہ مبارکپور اعظم گڑھ سے ملتا ہے جہاں آپ نے دورہ حدیث کی تکمیل کی۔موریشش میں مسلم پرسنل کے تحفظ میں مولانا نے اہم کردار ادا کیااس کے علاوہ وقف بورڈ کی تشکیل میں مولانا کی کافی جدوجہد رہی ۔ملی ومذہبی امور میں مولانا ہمیشہ کوشاں رہے کل مغرب سے کچھ وقت پہلے مولانا نے آخری سانس لے کر دارفانی کو الوداع کہہ دیا،مولانا کی نماز جنازہ میں موریشش کے کثیر علما وعوام شریک ہوئے تدفین رات گیارہ بجے ہوئی۔۔۔۔

مزید

حضرت پیر سيد غلام جيلاني قادري جيلاني

حضرت پیر سيد غلام جيلاني قادري جيلاني رحمة الله عليه سندھ کی معروف روحاني شخصيت شيخ طريقت عاشق رسول  حضرت پیر سيد غلام جيلاني قادري جيلاني رحمة الله عليه ( نورائی شریف والے )وصال فرما گئے ہیں  جنکی نماز جنازہ 8 جون  بروز جمعرات صبح ١٠ بجے مکلی ٹھٹہ میں ادا کی گئی۔  باری تعالی انکے درجات بلند فرمائے فقيد عليه الرحمة عشق مصطفي صلي الله عليه وسلم آور حضور غوث اعظم  سے پختہ ارادت میں معروف تھے  نعتیہ شاعری میں اپنی مثال آپ تھے انکے نعتیہ کلام میں عشق و ادب مصطفي كى جھلک نمایاں تھی  باری تعالی انکے لواحقين ومريدين كو صبر جميل عطا كرے۔۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مفتی شعیب رضا نعیمی

خلیفہ، تلمیذ و دامادِ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی شعیب رضا نعیمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ موت العالم موت العالم خلیفہ، تلمیذ و دامادِ تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا مفتی شعیب رضا نعیمی بروز اتوار 15؍ رمضان المبارک 1438 سنہ  ہجری مطابق 11؍ جون 2017 سنہ عیسوی دن 12 بجے بریلی شریف میں قضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے۔ نمازِ جنازہ اولڈ سٹی قبرستان میں تقریباً رات 11 بجے ادا کی گئی۔۔۔۔

مزید

حضرت مولانا شوکت حسن خان قادری نوری رضوی

حضرت مولانا شوکت حسن خان قادری نوری رضوی علیہ الرحمۃ ۔۔۔

مزید