/ Wednesday, 24 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(281)  تلاش کے نتائج

سعید بن جبیر اسدی

سعید بن جبیر اسدی رضی اللہ عنہ نام ونسب:کنیت:ابو محمد،ایک قول کے مطابق ابوعبداللہ۔اسمِ گرامی:سعید بن جبیر اسدی ۔آپ عظیم تابعی تھے۔آپ نے حضرت عبداللہ بن عباس،ام المؤمنین سیدہ عائشہ ،عبد اللہ بن عمر اور کثیر صحابہ (علیہم الرضوان)سے علم حاصل کیا۔ایک وقت آیا کہ آپ اپنے وقت کے بہت بڑے محدث ومفسر ،تابعین میں سب سے زیادہ علم رکھنے والے ،اور امام تھے۔آپ کے علم کاندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے۔"تفسیر وحدیث یافقہ کی کوئی بھی کتاب اُٹھائیے جب آپ کتاب کھولیں گے اور اس کی ورق گردانی شروع کریں گے تو آپ کو جابجا حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ کا تذکرہ ملےگا"۔ ایسی قیمتی شخصیت کو وقت کے سفاک حاکم نے قتل کر ڈالا۔حضرت سعید بن جبیرکاجرم کیا تھا؟ کون سی ایسی غلطی تھی جو اُن کے خون ناحق کا باعث بن گئی؟۔ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ کا جرم صرف یہ تھا کے وہ حق پرست اور بےباک عالمِ دین تھے۔انہوں نے حجاج بن یوسف۔۔۔

مزید

حضرت ابو محمد نافع

حضرت ابو محمد نافع (مکہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سیّدنا عبداللہ المحض

حضرت سیدنا عبد اللہ المحض  بن سیدنا امام حسن مثنی رحمۃ اللہ علیہ ۱۱ / ربیع الآخر بروز دو شنبہ ۹۲ھ میں اپنے والدِ گرامی حضر ت حسن مثنیٰ سے خلافت پائی۔ ۱۰ / رمضان المبارک ۱۴۵ھ میں وفات پائی اور جنّت البقیع میں دفن ہوئے۔ (شریفُ التواریخ)۔۔۔

مزید

امام علی رضا

حضرت امام علی رضا﷜ نام ونسب: اسم گرامی: امام علی بن امام موسیٰ کاظم۔کنیت: ابوالحسن۔القابات: صابر،ولی ،ذکی، ضامن ،مرتضیٰ اورسب سے مشہور لقب امام  علی رضا ہے۔آپ حضرت سیدنا امام موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ کےلختِ جگر اورآئمہ اہل بیت میں آٹھویں امام ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت امام  علی رضا بن حضرت امام موسیٰ کاظم بن امام جعفر صادق بن امام محمد باقر بن علی امام زین العابدین بن سید الشہداء امام حسین بن حضرت علی المرتضیٰ (رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین )۔آپ کی والدہ کےناموں  میں اختلاف ہے۔مثلاً:نجمہ،ارویٰ،شمانہ،ام البنین،استقراء۔اصح ’’نجمہ‘‘ہے۔یہ حضرت حمیدہ والدہ محترمہ حضرت امام موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ کی کنیز تھیں۔(بارہ امام:166) ولادت کی  بشارت:ایک رات حضرت حمیدہ﷜ نے سرکارِ دو عالم ﷺ کو خواب میں دیکھا تو آپ نے فرمایا: اپنی کنیزنجمہ کا نکاح  اپنے۔۔۔

مزید

نفیسہ

بی بی۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ علی بن معبد بن شداد الرقی

محدث اجل ، فقیہ کامل حضرت علامہ  شیخ علی بن معبد بن شداد الرقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ          علی بن معبد بن شداد الرقی : امام محمدکے اصحاب میں سے محدث اجل ،فقیہ کامل ، شیخ ثقہ، مستقیم الحدیث ، حنفی المذہب امام احمد کے طبقہ میں سے تھے۔ آپ کی ابو الحسن اور ابو محمد دو کنیتیں تھیِ مرو سے اپنے باپ کے ساتھ مصر میں آئےاور وہیں سکونت اختیار کی حدیث کو امام  محمد اور عبد اللہ بن عمرو الرقی و ابن مبارک وعبد اللہ بن عمر والرقی وابن مبارک و عتاب بن بشیر و مالک ولیث وابن عینیہ و عباد وابن وہب وعبد الوہا ب ثقفی وجریر واسمٰعیل بن عیاش وابی الاحوص کوفی وعیسٰی بن یونس وامام شافعی وموسٰی بن اعین و ہشیم اور وکیع وغیر ہم سے سُنا اور روایت کیا اور نیز امام محمد سے ان کی جامع کبیر اور جامع صغیر کو روایت کیا اور آپ سے اسحاق بن منصور و خشیش بن اصرم  و عبد ا۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سعید بن عفیر

حضرت شیخ سعید بن عفیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو العطا نفیس عجمی

حضرت شیخ ابو العطا نفیس عجمی  علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

ابو عثمان سعید بن منصور مروزی

حضرت ابو عثمان سعید بن منصور مروزی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو محمد اسحاق بن ابراہیم ابن ندیم الموصلی

حضرت شیخ ابو محمد اسحاق بن ابراہیم ابن ندیم الموصلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید