/ Friday, 29 March,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(316)  تلاش کے نتائج

حضرت چونا شاہ بابا

حضرت چونا شاہ بابا علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ولی محمد نارنولی

حضرت ولی محمد نارنولی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت صوفی دلاور علی ابوالعلائی

حضرت صوفی دلاور علی ابوالعلائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ ضیاء الدین قادری دہلوی

حضرت شاہ ضیاء الدین قادری دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ اسحاق چشتی

حضرت خواجہ اسحاق چشتی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حمزہ، سیّدالشہداء سیّدنا امیر

  حمزہ، سیّدالشہداء سیّدنا امیر اسمِ گرامی:    امیرحمزہ۔ کنیت:           ابوعمارہ۔ لقب:           اسداللہ واسدرسول اللہﷺ۔ والدۂ ماجدہ:  ہالہ بنتِ اہیب بن عبدِ مناف بن زہرہ۔ حضرت ہالہ نبی اکرم ﷺکی والدۂ ماجدہ حضرت آمنہ﷞ کی چچا زاد بہن تھیں۔ سیّدنا امیرحمزہ  ﷜ نبی اکرم ﷺکے چچا اور رضاعی بھائی ہیں۔ ابو لہب کی آزاد کردہ کنیز ثویبہ نے ان دونوں ہستیوں اور حضرت ابو سلمہ بن عبد الاسد مخزومی (حضرت اُمّ المؤمنین امِّ سلمہ﷞کے پہلے شوہر) کو دودھ پلایا تھا۔ نسب: سیّدالشہداء حضرت سیّدنا امیرحمزہ﷜ کا سلسلۂ نسب اس طرح ہے: سیّدنا حمزہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب  بن لوئی بن غالب اِلٰی اٰخِرِہٖ)۔ ولا۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مصعب بن عمیر بن ہاشم

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مصعب بن عمیر بن ہاشم رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت سیدنا مصعب بن عمیر بن ہاشم بن عبد مناف بن عبد الدار بن قصی بن کلاب بن مرہ قرشی عبدری: ان کی کنیت ابو عبد اللہ تھی اور برگزیدہ فضلائے صحابہ اور سابقوں اولون سے تھے۔ انہوں نے اس وقت اسلام قبول کیا۔ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دار ارقم میں قیام فرما تھے۔ انہوں نے قوم اور ماں کے ڈر سے اپنے اسلام کو چھپائے رکھا۔ وہ وقتاً فوقتاً چھپ چھپا کر حضور سے ملتے رہتے تھے۔ ایک دفعہ عثمان بن طلحہ العبدری نے انہیں نماز پڑھتے دیکھ لیا اور ان کے خاندان والوں کو بتا دیا، جنہوں نے اُنہیں گھر میں بند کردیا، تا آنکہ وہ ہجرت کر کے حبشہ چلے گئے۔ وہاں سے واپسی پر وہ عقبہ اول کے بعد، اہلِ مدینہ کو نماز اور قرآن پڑھانے کے لیے مدینے چلے گئے تھے۔ عبید اللہ بن احمد نے باسنادہ تایونس بن بکیر سے، انہوں نے ابن اسحاق سے انہوں نے یزید بن حبیب سے روایت ۔۔۔

مزید

غسیل الملائکہ شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حنظلہ بن ابی عامر

غسیل الملائکہ شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حنظلہ بن ابی عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب:           حنظلہ بن ابی عامر الراہب عمرو بن صیفی بن زید بن امیہ بن  ضیعہ۔           جب کہ بعض اہل علم نے آپ  کا نام و نسب یوں بیان کیا ہے: حنظلہ رضی اللہ عنہ بن عمرو ابی عامر الراہب بن صیفی بن نعمان بن مالک بن امیہ بن ضبیعہ بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس بن حارثہ۔ آپ انصار کے اوس قبیلے سے ہیں۔           آپ کا والد عمر و بن صیفی، مدینہ منورہ میں راہب کی حیثیت سے معروف تھا۔ اللہ تعالیٰ نے رسولِ اکرمﷺ کو جس منصب، مرتبے اور اعزازات سے نوازا تھا۔ حنظلہ رضی اللہ عنہ کے والد ابو عامر صیفی اور رئیس المنافقین عبد اللہ بن ابی ابن سلول کو اس کی وجہ ۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا شماس بن عثمان المخزومی

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا شماس بن عثمان المخزومی رضی اللہ تعالیٰ عنہ شہید غزوہ احد حضرت سیدنا شماس بن عثمان المخزومی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مہاجر ہیں غزوہ بدر میں شریک تھےاورغزوہ احد میں شہیدہوئے اس کو ابن مندہ نے بیان کیاہے اورانھوں نے یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے ہجرت کے ذکر میں روایت کی ہے کہ پھرمصعب بن عمیراور عثمان بن مظعون اور شماس بن عثمان بن شرید اورایک گروہ جن کا انھوں نے اپنی روایت میں نام بیان کیاہے(ہجرت کے واسطے)نکلےاورابن مندہ نے ابن عباس سے روایت کی ہے کہ عثمان بن شماس بن لبید ان میں ہیں جن کے حق میں اللہ عزوجل نے آیات قرآنیہ نازل کی ہیں اور ان کواپنی کتاب میں یادکیاہے ابن مندہ نے شماس بن لبید کے نام میں ایساہی بیان کیاہے اور جس شخص نےابن اسحاق سے روایت کرکے شماس بن شرید کہاہے ابونعیم کا بیان ہے کہ اس کی بہت بڑی غلطی ہے کیوں کہ وہ عثمان بن شماس بن شرید ہیں جیساکہ ابن ب۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ذکوان بن عبد قیس بن خلدۃ الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ذکوان بن عبد قیس بن خلدۃ الانصاری نام و نسب:           ذکوان رضی اللہ عنہ بن عبد قیس بن خلدہ بن مخلد بن عامر بن رزیق انصاری، زرقی۔ کنیت:           آپ کی کنیت ابو سعد ہے۔           آپ بیعت  عقبہ اولیٰ اور بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک ہو کر رسول اللہﷺ کے دست حق پر بیعت کرنے کے شرف سے مشرف ہوئے۔ بعد ازاں مدینہ منورہ سے ہجرت کر کے رسول  اللہﷺ کی خدمت اقدس میں مکہ مکرمہ آگئے۔ اور پھر دوبارہ مکہ مکرمہ سے  مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کی۔ اس لیے آپ کو مہاجری اور انصاری کہا جاتا ہے۔ آپ نے غزوۂ بدر میں شرکت کی اور غزوۂ احد میں مرتبۂ  شہادت پر فائز المرام ہوئے۔ ابو الحکم بن اخنس بن شریق نے آپ پر حملہ آور ہو کر آپ کو شہید۔۔۔

مزید