/ Friday, 29 March,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(316)  تلاش کے نتائج

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن حرام بن ثعلبہ الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن حرام بن ثعلبہ الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن عمرو بن حرام بن ثعلبہ بن حرام بن کعب بن غنم بن سلمہ بن سعد بن علی بن اسد بن ساردہ بن یزیدبن جشم بن خزرج انصاری خزرجی سلمی۔ان کی کنیت ابوجابر ہے بوجہ اسکے کہ جابر بن عبداللہ ان کے بیٹے تھے۔یہ عبداللہ بیعت عقبہ میں شریک تھےاور غزوہ بدرمیں بھی شریک تھے اور بنی سلمہ کے نقیب تھے یہ بھی اور براء بن معرور بھی۔ان کو عروہ اور ابن شہاب اور موسیٰ بن عقبہ اور ابن اسحاق نے ان لوگوں میں ذکرکیاہے جوبدراور احد میں شریک تھے اور احد میں شہید ہوئے ہمیں محمد بن محمد بن سرایا بن علی نے خبردی وہ کہتے تھے ہمیں عبدالاول بن عیسیٰ نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو منصور بن ابی عاصم یعنی فضیل ابن یحییٰ فضیلی نے خبردی وہ کہتے تھے ہم سے عبدالرحمٰن بن ابی شیخ نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے شعبہ نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم نے مح۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن ایاس

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن ایاس رضی اللہ تعالیٰ عنہ           بنو عمر و بن عوف کے خاندان میں سے ہیں۔ آپ نے بھی غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔ رضی اللہ عنہ و ارضاہ، آمین۔ (شہدائے بدر و احد) ۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ثابت بن وقش الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ثابت بن وقش الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن زعور انصاری۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہے اور ابو عمر نے کہا ہے کہ ثبت ابن وقش بن زغبہ بن زعورا بن عبدالاشہل انھوں نے نسب میں زغبہ کو زیادہ کر دیا اور یہی صحیح ہے کلبی نے بھی ایسا ہی کہا ہے۔ احد کے دن سہید ہوئے ان کو نبی ﷺ نے ایک ٹیلہ پر مامور فرمایا تھا۔ یہ اور حسیل بن جابر حضرت حذیفہ ابن یمان کے والد جب احد جانے لگے اوریہ دونوں بہت بوڑھے تھے تو ایک نے دوسرے سے کہا کہ اب ہمیں کسی بات کا انتظار نہیں آج یا کل ہم مر جائیں گے پس اگر ہم چلیں تو اپنی تلواریں لے کر رسول خدا ﷺ کے ہمراہ کیوں نہ چلیں شاید اللہ ہمیں شہادت نصیب کرے چنانچہ ان دونوں نے اپنی تلواریں لے لیں اور لوگوں کے ساتھ ہو لئے ان دونوں کا علم کسی کو نہ تھا۔ ثابت کو تو مشرکوں نے قتل کیا اور حسیل پر خود مسلمانوں کی تلواریں پڑ گئیں انھو۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا قیس بن زید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا قیس بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ  ۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا نوفل بن ثعلبہ بن عبد اللہ الانصاری

 شہید غزوہ احد حضرت سیدنا نوفل بن ثعلبہ بن عبد اللہ الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ثعلبہ بن عبد اللہ بن نضلہ بن مالک بن عجلان بن زید بن غنم بن سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن خزرج انصاری خررجی(پھر بنو سالم بن عوف سے) یہ صاحب غزوۂ بدر میں شریک تھے۔ عبید اللہ بن احمد نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ شرکائے بدر(از بنو سالم بن عوف نیز بنو عجلان سے) روایت بیان کی کہ نوفل بن عبد اللہ ایک صحابی تھے اسی طرح ابن اسحاق نے بھی ان کا نام نوفل بن عبد الل بیان کیا ہے اور ثعلبہ کا ذکر نہیں کیا۔ اور یونس کی طرح بکائی اور سلمہ نے بھی ابن اسحاق سے غزوۂ احد میں ان کی شرکت اور شہادت کا ذکر کیا ہے اور انہوں نے اسی اسناد سے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ مقتولین احد(از بنو عوف بن خزرج اور از بنو سالم) نوفل بن عبد اللہ بن نضلہ ہی کا نام لیا ہے۔ رہا نسب اوّل(جس میں ثعلبہ کا نام آتا ہے) اسے صرف ابو عمر۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ایاس بن عدلی

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ایاس بن عدلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ بنو عمرو بن مالک بن نجار کے خاندان سے ہیں ۔ نجاری انصاری ہیں۔ آپ بھی غزوہ احد میں خلعت شہادت سے سرفراز ہوئے۔ رضی اللہ عنہ وارضاہ، آمین  ۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سھل بن قیس بن ابی کعب الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سھل بن قیس بن ابی کعب الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سہل رضی اللہ عنہ بن قیس بن ابی بن کعب بن قیس بن کعب بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ۔           انصاری ہیں اور کعب بن سلمہ کی نسبت سے "سُلَمی" کہلاتے ہیں۔ غزوۂ بدر میں شرکت کی سعادت حاصل کی اور غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر خلد بریں میں جا پہنچے۔ (شہدائے بدر و احد)۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا اوس بن ارقم بن زید الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا اوس بن ارقم بن زید الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن ارقم بن زید بن قیس بن نعمان بن مالک بن اغر ابن ثعلبہ بن کعب بن خزرج بن حارث بن خزرج انصاری خزرجی۔ قبیلہ بنی حاث بن خزرج سے ہیں۔ زید بن ارقم کے بھائی ہیں۔ احد کے دن سہید ہوئے۔ ہمیں ابو جعفر بن سمیں نے اپنی اسناد سے یونس بن بکیر تک خبر دی انھوںنے ابن اسحاق سے شہداء احد قبیلہ بنی حارث بن خزرج سے زید بن ارقم کے بھائی کا نام بھی روایت کیا ہے ہ وہ احد میں شہید ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ اوس بن ارقم بن زید بن قیس بھی اسی جنگ میں شید ہوئے تھے اور انھوں نے ان کا نسب بھی بیان کیا ہے۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا نعمان بن مالک بن ثعلبہ الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا نعمان بن مالک بن ثعلبہ الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک بن ثعلبہ بن وعد بن فہر بن ثعلبہ بن غنم بن عوف بن خزرج: اور ثعلبہ بن دعد وہی آدمی ہیں جنہیں قوقل کہتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ بڑی معزز اور مکرم آدمی تھے اور جب کوئی آدمی ان کے پاس پناہ لینے آتا تو وہ اسے اس لفظ قوقل سے پناہ کا یقین دلاتے اسی بنا پر اس کے بھائی عوف کے دونوں بھائیوں بنو غنم اور بنو سالم کو بھی قواقلہ کہتے تھے اور اسی وجہ سے بیت المال کے رجسٹر میں ان کا نام بنو قوقل درج تھا یہ ابو عمر کا قول ہے۔ ابو موسیٰ کہتے ہیں کہ نعمان بن مالک بن ثعلبہ بن دعد بن فہر بن غنم بن سالم اوسی بدر اور احد کے غزوات میں شریک تھے۔ ابو عمر کی رائے ہے کہ نعمان بدر اور احد کے غزوات میں موجود تھے ان کی شہادت بقول واقدی صفوان بن امیہ کے ہاتھوں غزوۂ احد میں ہوئی لیکن عبد اللہ بن محمد بن عمارہ کہتے ہیں کہ جو صحابی بدر اور۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مالک بن امۃ بن ضبیعہ

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مالک بن امۃ بن ضبیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  ۔۔۔

مزید