/ Saturday, 20 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(169)  تلاش کے نتائج

حضرت پیر طریقت خواجہ محمد حضرت سیفی شہید

حضرت پیر طریقت خواجہ محمد حضرت سیفی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز جمعۃ المبارک مورخہ ۱۵ ذوالقعدۃ ۱۴۳۷ہجری بمطابق ۱۹ اگست ۲۰۱۶ء کو حضرت پیر طریقت خواجہ محمد حضرت سیفی اور ان کے صاحبزادے شیخ الحدیث حضرت علامہ غلام حضرت حنفی سیفی رحمہما اللہ کو  پشاور میں دشمنانِ دین و مذہب نے شہید کردیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون موت العالِم موت العالَم۔۔۔

مزید

مناظر اہلسنت حضرت علامہ مولانا نور الاحمد صاحب عرف صاحب حق

مناظر اہلسنت حضرت علامہ مولانا نور الاحمد صاحب عرف صاحبِ حق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالمانا للہ وانا الیہ راجعون آزاد کشمیر ،ضلع دیر،مناظرِ اہلسنت حضرت علامہ مولانا نور الاحمد صاحب عرف صاحبِ حق کا ۲۱ ذوالقعدۃ ۱۴۳۷ ہجری بروز جمعرات بمطابق ۲۵ اگست ۲۰۱۶ء کو رضائے الٰہی عزوجل سے انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ نماز جنازہ ۲۵ اگست 11بجے خوشمقام عیدگاہ نزدجامعہ منظرالاسلام راموڑہ ضلع دیر لوئر میں ادا کیا گیا۔۔۔۔

مزید

حضرت احمد علی قصوری

حضرت احمد علی قصوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ محمد بن حماد صقلی فاسی

حضرت علامہ شیخ محمد بن حماد صقلی فاسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت باسعادت: آپ کی ولادت(۱۳۴۹ھ/۱۹۳۰ء)فاس میں ہوئی۔ حفظِ قرآن پاک: ۱۲ سال کی عمر میں قرآن مجید شیخ محمد  تدلاوی سے حفظ کیا۔ مختصر حالات: حفظِ قرآنِ پاک  کے بعد جامع قرویین فاس میں داخلہ لیا مسلسل نو برس تک تعلیم حاصل کی اور 1954ء میں فراغت حاصل کی پھر دارالحدیث حسنیہ رباط میں داخلہ لیا اور 1966ء میں فراغت حاصل کی۔ آپ کے اساتذہ میں یہ علماء شامل ہیں شیخ محمد جواد صقلی، شیخ  رحالی فاروقی مراکشی، شیخ عابد بن سودۃ، شیخ عباس بنانی شیخ ناصر لدین اللہ کتانی، شیخ خلیل ورزازی، شیخ عبد الرحمٰن بن شعیب دکالی، شیخ  عبد العزیز خیاط، شیخ عبد الکریم داؤدی، شیخ عمر بن حمدابن محرسی، شیخ محمد بن عربی علوی ، شیخ محمد  کنون، شیخ فاضل  عاشور وغیرھم  شامل ہیں۔ تدریس: فراغت کے بعد جامع قرویین فاس میں تدریس شروع ک۔۔۔

مزید

استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا اعجاز احمد صاحب (استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور)

استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا اعجاز احمد صاحب (استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا اعجاز احمد صاحب (استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ذوالقعدۃ 1438ہجری بمطابق 27 جولائی 2017ء بروز جمعرات نمازِ مغرب سے قبل اس دارِ فانی سے طویل علالت کے انتقال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔

مزید

حضرت علامہ خواجہ پیر محمد اکرم شاہ جمالی

شیخ الحدیث پیر طریقت حضرت علامہ خواجہ پیر محمد اکرم شاہ جمالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم خانقاہِ عالیہ سندیلہ شریف کی عظیم روحانی شخصیت اور قبلہ فیض محمد شاہ جمالی کے صاحبزادے، شیخ الحدیث والتفسیر، مرکزی نائب امیر جماعت اہلسنت پاکستان (سندیلہ شریف، ڈیرہ غازی خان) حضرت علامہ مولانا پیر محمد اکرم شاہ جمالی بروز منگل یکم اگست 2017ء بمطابق 8 ذو القعدۃ 1438 ہجری رات گئے طویل علالت کے بعد اس دارِ فانی سے انتقال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون نمازِ جنازہ ان شاء اللہ عزوجل 2 اگست 2017 ء بمطابق 9 ذوالقعدۃ 1438 ہجری فیض آباد مانہ احمدانی ڈیرہ غازی خان میں شام 5 بجے ادا کی جائے گی۔۔۔۔

مزید

محدث مراکش حضرت علامہ حافظ عبد اللہ بن عبد القادر تلیدی

محدث مراکش حضرت علامہ حافظ عبد اللہ بن عبد القادر تلیدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم محدثِ مراکش ، سلسلہ شاذلیہ درقاویہ کے مرشد، صاحبِ تصانیفِ کثیرہ، علامہ حافظ عبد اللہ بن عبد القادر تلیدی بروز ہفتہ 13 ذوالقعدۃ 1438 ہجری بمطابق 5 اگست 2017ء کو شام کے وقت اس دنیائے فانی سے رحلت فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی

حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دارِ بیضاء مراکش میں 16 ذو القعدۃ 1438 ہجری بمطابق 8 اگست 2017ء کو وصال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔

مزید

اختر رضا خاں ازہری، تاج الشریعہ علامہ مفتی محمد

 اختر رضا خاں ازہری، تاج الشریعہ  علامہ مفتی محمد اسمِ گرامی:       محمد اسماعیل رضا۔عرفیت:            اختر رضا۔تخلص:            اختر۔لقب:             تاج الشریعہ۔نسب:تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اختر رضا خاں ازہری  بریلوی﷫ کا سلسلۂ نسب اِس طرح ہے:تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خاں بن مفسراعظم ہند مولانا محمد ابراہیم رضا خاں بن حجۃ الاسلام مولانا محمد حامد رضا خاں بن شیخ الاسلام اعلیٰ حضرت  امام احمد رضا خاں بن رئیس الاتقیا مولانا نقی علی خاں بن امام العلما مولانا رضا علی خاں بن مولانا شاہ محمد اعظم خاں بن مولانا حافظ کاظم علی خاں بن محمد سعادت یار خاں بن۔۔۔

مزید