/ Thursday, 25 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(169)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ یحیی بن عبدالمعطی زاودی

حضرت شیخ یحیی بن عبدالمعطی زاودی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت عہد الدین کرمانی

حضرت عہد الدین کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ حسام الدین اخسیکثی

حضرت علامہ حسام الدین اخسیکثی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ نے امام غزالی کی کتاب منخول کی تردید میں،جو امام ابو حنیفہ کی تشنیع پر شامل ہے،ایک نفیس رسالہ چھہ فصلوں میں لکھا اور اس میں ہر ایک قول غزالی کی تردیدی کر کے امام ا بو حنیفہ کے مناقب کو بیان کیا،اگر چہ شیخ فاضل تھے،اصول فقہ میں ایک مختصر المعروف بہ منتخب حسامی تصنیف کی جس کی ایک جم غفیر فقہاء کاملین نے شرحیں لکھیں چنانچہ اس کی ایک شرح امیر کاب اتفانی نے مسمّٰی بہ تبیین اور ایک شرح عبد العزیز بخاری نے مسمی بہ تحقیق تصنیف کیں جو متداول بین الانام ہیں۔آپ سے محمد بن عمر نوحاباذی اور محمد بن محمد بخاری نے تفقہ کیا،یکشنبہ کے روز ۲۰؍ماہِ زیقعد ۶۴۴؁ھ  میں فوت ہوئے۔فرد عصر تاریخ وفات ہے،شہر اخسیکث جس کی طرف آپ منسوب ہیں،بلاد فرغانہ میں سے ایک شہر ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

خواہر زادہ

محمد بن محمود بن عبد الکریم کردری المعروف بہ خواہر زادہ: بدر الدین لقب تھا اور محمد بن عبدالستار کردری کے بھانجے تھے جس سے انہوں نے تربیت و تعلیم پائی اور رتبہ کمال و فضیلت کو پہنچے اس لیے خواہر زادہ کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ سے محمود صاحب حقائق شرح منظومہ نے اخذ کیا اور سلخ ماہ ذیعقد ۶۵۱؁ھ میں وفات پائی۔’’علامۂ شہر‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

امام ابو الحسن شاذلی

حضرت شیخ ابوا لحسن علی شاذلی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: علی بن عبداللہ۔کنیت:ابوالحسن۔لقب:امام الاولیاء،قطب الزمان،بانیِ سلسلہ عالیہ شاذلیہ۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:شیخ سید ابوالحسن علی شاذلی  بن سید عبداللہ بن سید  عبدالجبار بن سید یوسف بن سید یوشع بن سید برد بن سید بطال بن  سید احمد بن سید محمد بن سید عیسیٰ بن سید محمد بن سید امام حسن مجتبیٰ بن سیدنا علی المرتضی ٰ کرم اللہ وجہہ الکریم۔رضی اللہ عنہم۔اس لحاظ سے آپ حسنی سید ہوئے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت593ھ،مطابق 1197ء،کوبمقام قصبہ"غمار"مراکش،مغرب میں ہوئی۔وہاں سےقصبہ"شاذلہ"تیونس کی طرف رہائش اختیار کی ،اسی کی نسبت سے"شاذلی"کہلاتےہیں۔ تحصیلِ علم: ابتدائی  بنیادی تعلیم اورحفظ قرآن مجید  اپنےقصبے"غمارہ"میں حاصل کی،پھرشاذلہ میں تحصیلِ علم کیا۔شاذلہ سے"فاس"کی طرف مزید حصول علم کےلئےسفرکیا۔یہاں تمام &۔۔۔

مزید

حضرت شیخ قطب الدین آنندی

حضرت شیخ قطب الدین آنندی۔۔۔

مزید

حضرت شیخ فخر الدین ابراہیم عراقی سہروردی

حضرت شیخ فخر الدین ابراہیم عراقی سہروردی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابراہیم چشتی

حضرت شیخ ابراہیم چشتی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

خواجہ علی رامتینی

خواجہ علی رامتینی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و لقب: آپ  کا اسمِ گرامی علی ، لقب غریزاں ہے ۔آپ غریزاں علی کے نام سے مشہور و معروف ہیں۔ تاریخ و مقامِ ولادت:آپ کی پیدائش موضع رامتین(بخارا شہرر سے چھ میل دور)591 ھ میں ہوئی۔ بیعت خلافت: آپ حضرت خواجہ محمود الخیر فغنوی قدس سرہ   کے دست پر   بیعت ہوئے اور آپ ہی سے خلافت بھی حاصل کی۔ سیرت و خصائص: آپ کے  مقاماتِ عالیہ اور کراماتِ عجیبہ بہت ہیں۔آپ ضعتِ بافندگی میں مشغول و مصروف رہا کرتے تھے۔ عارف جامی رحمۃ اللہ علیہ نےاپنی شہرتِ عام اور بقائے دوام کی حامل کتاب نفحات الانس میں لکھا ہے کہ: میں نے بعض اکابر سے یوں سنا ہے کہ حضرت مولانا جلال الدین رومی قدس سرہ کے شعرِ ذیل میں خواجہ غریزاں علی ہی کی طرف اشارہ ہے۔ گرنہ علمِ حال فوق قال بودے کے شدے بندہ اعیانِ بخارا خواجۂ نساج را ترجمہ:علمِ حال اگر قال سے بہتر نہ ہوت۔۔۔

مزید

حضرت سید شاہ میر گیلانی

حضرت سید شاہ میر گیلانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حسن۔کنیت: ابوعبداللہ ،ابومحمد۔لقب: جمال الدین،سلطان المشائخ۔مشہورنام:سید شاہ میر گیلانی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: سید شاہ میر گیلانی بن حضرت سید ابو الحسن علی گیلانی بن سید مسعود گیلانی بن سید ابو العباس احمد گیلانی بن سید صفی الدین گیلانی بن سید عبد الوہاب گیلانی بن سیدنا غوث اعظم عبدالقادر گیلانی۔(رضی اللہ عنہم اجمعین) تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت676ھ،بمطابق 1278ء کو "حلب"شام میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:  آپ نے فقہ ، حدیث، تفسیر،اورتمام علومِ منقول  و معقول اپنے والد بزرگوارحضرت سید ابو الحسن علی گیلانی رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ سید ابو علی صالح محمد گیلانی حلبی رحمۃ اللہ علیہ سے حاصل کیے، اور متبحر عالم ہوئے۔تمام  لوگ آپ کے حلقۂ درس سے استفادہ  حاصل کرتے تھے۔ بیعت وخلافت:  آپ اپنے والدِگرامی سید ابوالحس۔۔۔

مزید