/ Friday, 19 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(222)  تلاش کے نتائج

حضرت ابو عبداللہ سنجری

حضرت ابو عبداللہ سنجری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد بن شجاع ثلجی بغدادی

حضرت شیخ محمد بن شجاع ثلجی بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         محمد بن شجاع  ثلجی بغدادی المعروف بہ ابن الثلجی: ماہ رمضان ۱۸۱ھ؁ میں پیدا ہوئے،اپنے وقت کے فقیہ اہل عراق محدث متورع عابد قاری اور بحور العلم تھے۔کنیت ابو عبد اللہ تھی،فقہ حسن بن مالک اور حسنبن زیاد سےحاصل کی اور حدیث کو یحییٰ بن آدم اور اسمٰعیل عیّہ اور وکیع اور ابی اسامہ اور محمد بن عمر راقد ہی سے سُنا اور روایت کیا اور آپ سے یعقوب بن شیبہ اور اس کے پوتے محمد بن یعقوب نے روایت کی لیکن چونکہ آپ مہتم بہ مذہب مشتبہ تھے اس لیے محدثین کے نزدیک آپ متررک ہیں،گوہذاتہ کاملین میں سے تھے۔بد رالدین عینی نے بنایہ شرح ہدایہ میں لکھا ہےکہ ثلجی آپ کو اس لیے کہتے ہیں کہ آپ ثلج بن عمر ابن مالک بن عبد مناف ک ی طرف منسوب تھے اور اہل حدیث نے جو آپ پر بڑی تشنیع کی ہے اور ابن عدی سے ابن جوزی نے نقل کیا ہے کہ ۔۔۔

مزید

حضرت ابوحمزہ محمد بن ابراہیم بغدادی

حضرت ابوحمزہ محمد بن ابراہیم بغدادی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت امام بکار بن قتیبہ بن اسد بصری

حضرت امام بکار بن قتیبہ بن اسد بصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         بکار بن قتیبہ بن اسد بصری: بصرہ میں ۱۸۲ھ؁ میں پیدا ہوئے۔فقیہ عادل امام فاضل محدث ثقہ متورع زاہد تھے۔ فقہ یحییٰ بن بلال رازی اصحاب امام ابو یوسف اور نیز امام زفر سے حاصل کی اور انہیں سے علم شروط کو اخذ کیا اور حدیث کو اباداؤدطیالسی اور ان کے معاصرین سے سنا اور روایت کیا اور آپ سے ابو عوانہ اور ابن خزیمہ نے اپنی اپنی صحیح میں روایت کیاور طحطاوی نے فائدہ کثیر اٹھایا اور تخریج کی۔کتاب الشروط،کتاب المحاضر والسجلات،کتاب الوثائق والعہوتصنیف کیں اور ایک کتاب امام شافعی کے ان اعتراضوں کی تردیدی میں لکھی جو انہوں نے امام ابو حنیفہ کے بعض مسائل پر کئے تھے، تاریخ خلکان وغیرہ میں لکھا ہے کہ احمد طولون حاکم مصر آپ کو علاوہ تنخواہ کے ہزار دینار سالانہ دیا کرتا تھا اور اور آپ بجنسہ سر بمبر بند اس کو رکھ چھ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ حارث بن اسامہ

حضرت شیخ حارث بن اسامہ رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو سعید احمد بروئے

حضرت ابو سعید احمد بروئے رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوبکر عبداللہ بن باہر دینوی

حضرت ابوبکر عبداللہ بن باہر  دینوی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبدالعزیزتمیمی

حضرت شیخ عبدالعزیزتمیمی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

ابو بکر شبلی، مجدد اسلام شیخ

مجدد اسلام شیخ ابوبکر شبلی ﷫ نام ونسب: اسمِ گرامی: جعفر۔ کنیت: ابو بکر۔ مکمل نام: ابوبکر جعفر بن یونس۔ ’’شیخ شبلی‘‘ کےنام سے معروف ہیں۔ آپ کو شبلی اس لئے کہاجاتا ہے کہ آپ موضع ’’شبلہ یا شبیلہ‘‘ کے رہنے والے تھے۔ مگر ایک قول یہ ہے کہ آپ کی ولادت’’ سرشتہ‘‘  میں ہوئی۔(تذکرہ مشائخِ قادریہ رضویہ:202) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 247 ھ، مطابق861ء کو ’’سامراء‘‘ عراق میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے۔آپ ﷫ ارشاد فرماتے ہیں: میں نے تیس سال تک علم فقہ و حدیث کا درس لیا یہاں تک کہ علم کا دریا میرے سینے میں موجزن ہوگیا۔پھر حاملینِ طریقت کی خدمت میں حاضر ہوا، اور ان سے عرض  کیا کہ مجھے علم الہی کی تعلیم دیں۔ مگر کوئی شخص بھی نہ جانتا تھا۔میں ان کی باتیں سن کر حیران رہ گیا۔۔۔

مزید