/ Thursday, 18 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(222)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ صدرالدین عارف سہروردی

حضرت شیخ صدرالدین عارف سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:آپ کا نام صدر الدین، لقب  عارف،کنیت ابو الغانم تھا اور  آپ شیخ الاسلام بہاؤ الدین زکریاملتانی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  کے صاحبزادے تھے۔ بیعت وخلافت: آپ نے اپنے والد کے دستِ حق پرست بیعت کی اور والد نے آپ کو خلافت بھی عطا فرمائی۔ سیرت خصائص:حضرت صدر الدین عارف سہروردی علیہ الرحمہ بچپن ہی سے اخلاقِ حمیدہ اوصافِ جملیہ کے حامل تھے ۔آپ نے اپنے والد کے زیرِ سایہ تربیت و نشونما پائی۔آپ بحرِ معرفت میں ایسے مستغرق تھے کہ بعض اوقات آپ کو اپنی خبر نہ ہوتی تھی ۔ترک وتفرید میں یگانہ روزگار تھے۔پرہیزگاری،جود وسخا،لطف وبخشش،مہمان نوازی آپ کی خصوصیات تھیں۔والد کے بعد مسند پر متعین ہوئے، بہت سے اولیاء اللہ آپ کے سلسلہ اردات میں منسلک ہوئے۔ ان کے ایک مرید خواجہ ضیاءالدین نے ان کے ملفوظات کو جمع کر کے اس کا نام "کنوز الفوائد" رکھا تھا۔۔۔

مزید

صاحب عقائد نسفی

محمد بن محمد بن محمد ابو الفضل برہان نسفی: اپنے زمانہ کے امام فاضل، مفسر، محدث فقیہ اصولی،متکلم تھے۔۶۰۰؁ھ کے قریب پیدا ہوئے۔علم خلاف میں ایک مقدمہ تصنیف کیا اور علم کلام میں عقائد نسفی نام ایک کتاب لکھی جس کی سعد الدین تفتازانی وغیرہ نے شرحیں لکھیں اور امام فخر الدین رازی کی تفسیر کبیر کو ملحض کیا اور ماہ ذی الحجہ ۶۸۶؁ھ[1] میں وفات پائی اور امام ابو حنیفہ کے مشہد کے پاس مدفون ہوئے۔’’امام ثقہ‘‘ تاریخ وفات ہے۔وہ جو صاحب کشف الظنون نے عقائد نسفی کو ابی حفص عمر نسفی کی طرف منسوب کیا ہے۔یہ ان کے قلب کا زلہ ہے۔   1۔ ۲۸۴ھ ’’دستور الاعلام‘‘ (مرتب)  حدائق الحنفیہ۔۔۔

مزید

حضرت عبدالستار کشغری

حضرت عبدالستار کشغری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبدالرؤف (مورو)

حضرت شیخ عبدالرؤف (مورو) رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ فخر الدین زاہد

حضرت خواجہ فخر الدین زاہد رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ خورد محمد بن حضرت عزیزان علی رامتنی خوارزمی

حضرت خواجہ خورد محمد بن حضرت عزیزان علی رامتنی خوارزمی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت عبدالغفار صدیقی

حضرت عبدالغفار صدیقی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو الفتح مصلح الدین موسی بن محمد تبریزی

حضرت شیخ ابو الفتح مصلح الدین موسی بن محمد تبریزی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موسیٰ بن محمد تبریزی[1]: ابو الفتح کنیت،مصلح الدین لقب تھا۔اپنے زمانہ کے امامِ فاضل،فقیہ کامل تھے۔۶۶۹؁ھ میں پیدا ہوئے اور ۷۱۰؁ھ کو دمشق میں تشریف لائے،پھر واپس گئے اور ۷۲۶؁ھ میں پھر آئے اور قاہرہ مین رونق افروز ہوئے۔ کتاب بدیع کی ایک شرح نہایت مفید رفیع نام تصنیف کی،جب حج کر کے مدہنہ منورہ کو جاتے تھے تو وادی بنی سالم میں پہنچ کر ۲۰؍ماہِ ذی الحجہ۷۳۶؁ھ میں وفات پائی۔ ’’خلیل اللہ‘‘ تاریخ وفات ہے۔   1۔ موسی بن امیر بن محمد’’معجم المؤلفین‘‘  حدائق الحنفیہ۔۔۔

مزید