/ Friday, 19 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(105)  تلاش کے نتائج

شیخ حبیب پشاوری

حضرت شیخ حبیب پشاوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید شاہ احمد شمس عالم رائچور

حضرت سید شاہ احمد شمس عالم رائچور رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

نجابت علی شاہ لکھنوی

حضرت نجابت علی شاہ لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ نظام الدین نارنولی

حضرت شیخ نظام الدین نارنولی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔

مزید

خواجہ بابا صلاح الدین چشتی

حضرت خواجہ بابا صلاح الدین چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

اسد اللہ رومی

حضرت اسداللہ رومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شاہ جمال کلکتوی

حضرت شاہ جمال کلکتوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

سیدہ جویریہ بنت حارث

امّ المؤمنین سیدتناجویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا نام ونسب:اسمِ گرامی:برّہ ، آپ قبیلہ خزاعہ کے خاندان مُصطَلِق سے تھیں۔ نسب نامہ یہ ہے:برّہ بنت حارث بن ابی ضرار بن حبیب بن عائد بن مالک بن جذیمہ۔بنی مصطلق کے سردار حارث بن ابی ضرار کی بیٹی تھیں۔ سرکارِ دوعالم ﷺ نے  آپ کا نام برہ سے بدل کرجویریہ رکھا۔ شرفِ نکاح  اور نکاح کا باعثِ رحمت ہونا: حضرت جویریہ کا نکاح مسافع بن صفون سے ہوا تھا۔ جو ان کے قبیلے سے تھا۔ لیکن غزوہ مرسیع میں قتل ہو گیا تو مسلمانوں کے ہاتھ آنے والے لونڈی و غلاموں میں حضرت جویریہ بھی تھیں اور مالِ غنیمت کی تقسیم میں ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئیں۔ چونکہ قبیلے کے رئیس کی بیٹی تھیں، لونڈی بن کر رہنا گوارا نہ ہوا۔ آپ نے  حضرت ثابت سے گزارش کی:”  مجھ سے کچھ روپیہ لے کر چھوڑدو“ وہ راضی ہو گئے اور19اوقیہ۔۔۔

مزید

مالک بن دینا

حضرت مالک بن دینا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کانام: مالک بن دینار۔کنیت: ابو یحیٰ تھی۔ تحصیلِ علم: مالک بن دینار رحمۃ اللہ علیہ نےصحابیٔ رسول ﷺ انس بن مالک اور مشہور تابعی حسن بصری رضی اللہ عنہما سے اکتسابِ علم کیا۔ سیرت وخصائص: حضرت مالک بن دینار رحمۃ اللہ علیہ اخیا ر اور صالحین تابعین میں سے تھے۔ آپ خواجہ حسن بصری کے ہم مجلس اور محب تھے۔ صوفیاء میں ممتاز مقام رکھتے ہیں۔آپ اگرچہ غلام زادے تھے مگر دو جہان کی خواہشات سے آزاد تھے اور صرف اپنے ہاتھوں کی کمائی ہی سے کھاتے تھے۔ آپ رحمۃ اللہ  علیہ جس طرح عبادت وریاضت میں مشہور تھے اسی مذہبِ اسلام  اور اہلسنت کی ترویج واشاعت میں بھی معروف تھے حتی کہ اس سلسلہ میں آپ نے مناظرے بھی کئےا ۔ ایک دفعہ حضرت مالک دینار ایک دہریے سے مناظرہ کرنے لگے۔ یہ مناظرہ طویل ہوا تو حکام وقت نے فیصلہ کیا کہ دونوں کا ہاتھ ایک دوسرے ۔۔۔

مزید

عبد الاول ایمن الدین شامی

حضرت عبدالاول ایمن الدین شامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید