فضائل و مناقب  

اک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی

اک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی حضرت  علامہ مفتی محمد قمر الحسن بستوی مفتی امریکہ ، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی امریکہ ، خطیب وامام مسجد النور ہیوسٹن ______________________________________________________               ۶اکتوبر ۲۰۱۶ء/۴محرم الحرام ۱۴۳۸ھ جمعرات کا دن عالم اسلام کے لیے عموماً اور اہل پاکستان کے لیے خصوصاً غم و اندوہ کا پیغام لے کر آیا جب عالم اسلام کی مایہ ناز، قد آور...

حضرت سیدشاہ تراب الحق قادری اور تعلیمات رضا

حضرت سیدشاہ تراب الحق قادری اور تعلیماتِ رضا تحریر: فیضان المصطفےٰ قادری النور انسٹی ٹیوٹ ہیوسٹن Faizanulmustafa@yahoo.com ______________________________________________________             گزشتہ ۶ اکتوبر کو ہماری جماعت اپنے ایک عظیم سربراہ سے محروم ہوگئی۔ علامہ سید شاہ تراب الحق قادری اس رجل عظیم کا نام ہے جس نے طوفان کی زد پر محبت کے چراغ جلائے تھے اور اپنی رحلت سے پہلے اسے خوب روشن دی...

آہ اہل سنت کاایک اور عظیم ستون گر گیا

آہ اہل سنت کاایک اور عظیم ستون گر گیا حضرت مفتی محمد شمشاد احمد مصباحی  جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی ______________________________________________________             قائدِ اہل سنت، حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق علیہ الرحمة کے انتقال پرملال کی خبر واٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے ذریعہ موصول ہوئی، اس خبر جانکاہ کو سن کر دل و دماغ کو زبردست جھٹکا لگا اور پھر ان کا پروقار اور بارعب چہرہ نگاہوں ...

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری ایک ہمہ جہت شخصیت

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ ایک ہمہ جہت شخصیت ڈاکٹر غلام زرقانی قادری، ہیوسٹن امریکہ ______________________________________________________             مجھے اس ثابت شدہ حقیقت سے مجالِ انکار نہیں کہ ہر نومولود ، جو روئے زمین پر اپنی آنکھیں کھولتاہے ، اسے ایک نہ ایک دن اس دارِفانی سے کوچ کرہی جاناہے کہ یہ دنیاسرائے خانہ ہے ، تاہم یہ وضاحت ضرورسن لی جائے کہ سرائے فانی میں ہر آ...

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری ایک ہمہ جہت شخصیت

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہایک ہمہ جہت شخصیت ڈاکٹر غلام زرقانی قادری، ہیوسٹن امریکہ ______________________________________________________      مجھے اس ثابت شدہ حقیقت سے مجالِ انکار نہیں کہ ہر نومولود ، جو روئے زمین پر اپنی آنکھیں کھولتاہے ، اسے ایک نہ ایک دن اس دارِفانی سے کوچ کرہی جاناہے کہ یہ دنیاسرائے خانہ ہے ، تاہم یہ وضاحت ضرورسن لی جائے کہ سرائے فانی میں ہر آنے والا یکساں نہیں ہے کوئی منہ میں سونے کا چمچہ ل...

حضرت علامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمۃ سے انٹر ویو

 حضرت علامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمۃ سے اِنٹر ویو ماعتِ اہلِ سنّت پاکستان کراچی کے نائب ناظم حضرت علامہ مولانا عبد الحفیظ معارفی، حضرت علامہ مولانا محمد خالد ماتریدی، اور جماعتِ اہلِ سنّت کراچی دفتر کے آفس سیکریٹری حافظ محمد سلمان قادری نے حضرت شاہ صاحب قبلہ سے ان کی زندگی کے حوالے سے ایک انٹر ویو لیا تھا ، جو ماہ نامہ دلیلِ راہ راولپنڈی کے دسمبر 2009ء کے شمارے میں شائع ہُوا۔ قارئین کی معلومات کے لیے پیشِ خدمت ہے۔ (ادارہ) &nbs...

آہ! سید شاہ تراب الحق

آہ! سید شاہ تراب الحق قدس سرہ ہائے، اے شہر خوباں کے شہر یار ، اے  جلوہ صد رنگ تو کہاں کھو گیا اسیر غم:ڈاکٹر غلام جابر شمس،بمبئی ______________________________________________________             خاکِ ہند کی وہ صد رنگی کوند، جو حیدر آباد دکن کے افق سے چمکی تھی،کراچی سندھ کے سر فلک جا کر شہاب ِثاقب بن گئی اور پھر ایک عمودی و عموقی نور مستطیل بن کر ربع مسکوں کے تمام آفاق پر چھاگئی،جس کی بر...

حشر تک شان کریمی ناز برداری کرے

حشر تک شان کریمی ناز برداری کرے حضرت علامہ محمد ظہیر عالم قادری چشتی بانی تحریک راہ سلوک، چاند پور ، مراد آباد، یوپی ______________________________________________________   الحمدللہ رب العالمین و الصلوٰة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین ۶اکتوبر ۲۰۱۶ءبروز جمعرات حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی موت صرف پاکستان والوں کے لیے غم و اندوہ لے کر نہیں آیا بلکہ پوری دنیا کے لیے غم میں ڈوبی ہوئی ایک ایسی خبر تھی جس کی بھر پائی قیامت تک ن...

اہلسنت کے عظیم محافظ و عظیم رہنما

اہلسنت کے عظیم محافظ و عظیم رہنما علامہ محمد بابر رحمانی قادری مدینہ مسجد ،کرولٹن، ڈلاس، یوایس اے ______________________________________________________   آج اس عظیم ہستی کے وصال پر تمام عالم اسلام بالخصوص اہل سنت انتہائی غمگین اور افسردہ ہے جن کو دنیا  پیر طریقت رہبر شریعت شہنشاہ خطابت حضور سید شاہ تراب الحق قادری رحمة اللہ علیہ کے نام سے یاد کرتی ہے۔ دل ابھی تک اس حقیقت کو قبول کرنے کو تیار نہیں کہ سید قبلہ شاہ تراب الحق قادری وص...