فضائل و مناقب  

آہ مسلک رضا کا ترجمان چلا گیا

آہ مسلک رضا کا ترجمان چلا گیا حضرت مولانا محمد نظام الدین مصباحی انگلینڈ ______________________________________________________               فانی دنیا سے جانے والے مختلف انداز ہوتے ہیں۔ کوئی جاتا ہے تو اس کے پیچھے ایک گھر ایک خاندان افسوس اور اظہار غم کرتاہے، مگر کچھ جانے والوں میں سے ایسے ہوتے ہیں جن کا جانا پوری قوم و ملت کے لیے باعث غم و افسوس ہوتا ہے۔ انہیں میں قائد ملت ناشر مسل...

علامہ قمر رضا خان کے دنیا سے رخصت پر تعزیت نامہ

  امیر جماعت اہلسنّت پاکستان، کراچی   بسم اللہ الرحمن الرحیم نبیرۂِ اعلیٰ حضرت مولانا محمد قمر رضا خان صاحب بن مفسر اعظم ہند حضرت علامہ محمد ابراہیم رضا خان صاحب المعروف جیلانی میاں﷫ کے وصال کی خبر نے یہاں کراچی میں سُنّی رضوی حضرات خانوادۂ اعلیٰ حضرت سے محبت رکھنے والے اور حضور تاج الشریعہ محمد اختر رضا خان صاحب قبلہ مد ظلہٗ کے مریدین کو انتہائی غمزدہ کردیا۔ حضرت مولانا محمد قمر رضا خان صاحب، حضور تاج الشریعہ مدظلہٗ العالی کے براد...

منبع فیوض و برکات

منبع فیوض و برکات پروفیسر فاروق احمد صدیقی سابق صدر شعبہ اردو ڈاکٹر بھیم راؤ یونیورسیٹی، مظفر پور بہار _________________________________________________        حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ کی محترم اور قد آور شخصیت ایک شجر سایہ دار کی حیثیت رکھتی تھی۔ جس کے زیر سایہ مسافران رہ دین و سنیت قلبی راحت اور ذہنی سکون محسوس کرتے تھے۔ وہ ایسے عالم ربانی تھے، جس کو بلا تکلف سر چشمۂ ہدایت اور منبع فیوض و...

فرش سے ماتم اٹھے وہ طیّب و طاہر گیا

فرش سے ماتم اٹھے وہ طیّب و طاہر گیا حضرت علامہ شمس الحق قادری مصباحی نیوکاسل ساؤتھ افریقہ Shamsulhaquemisbahi@gmail.com ______________________________________________________   4 محرم الحرام 1438ھ۔6اکتوبر2016 بروز جمعرات امیرجماعت اہل سنت پاکستان کراچی، مجاہد دوراں مرد مومن، مرد حق، پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند کے انتقال پرملال کی خبر نے پورے عالم اسلام کو سوگوار کردیا آنکھیں اشکبار ہوگئیں اور ...

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علم و فضل کی ایک انجمن

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علم و فضل کی ایک انجمن مولانا غلام مصطفی رضوی مالیگاؤں خادم التدریس والافتا ءجامعہ امام احمد رضا احسن البرکات نیوکاسل، ساوتھ افریقہ ______________________________________________________   جو آفتاب ۱۹۴۴ءمیں دکن ہند میں طلوع ہوا تھا وہ ۶اکتوبر ۲۰۱۶ء  کوعروس البلاد کراچی میں غروب ہو گیا۔ یہ روح فرسا اطلاع سوہانِ روح بنی کہ علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحلت فرما گئے۔ انا للہ واناالیہ راجعون۔ قبلہ شاہ ص...

مسلک اعلیٰ حضرت کے سچے داعی

مسلک اعلیٰ حضرت کے سچے داعی علامہ غلام سبحانی رشیدی خادم ضیاءالقرآن مسجد آرلنگٹن ٹیکساس امریکہ ______________________________________________________   حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ کی رحلت یقینا دنیائے سنیت میں بہت بڑا خلا ہے۔مجھے شاہ صاحب علیہ الرحمہ سے شرف ملاقات کا شوق اس وقت سے تھا جب پہلی بار 1998 ءمیں قیام افریقہ کے دوران آڈیو فقہی مسائل پر بیان سناتھا ، لیکن میری پہلی ملاقات 2001ءمیں عظیم الشان میلاد النبی کانفر...

ہر دل عزیز شخصیت

ہر دل عزیز شخصیت حضرت علامہ عبد الرب  اعظمی نوری ٹیکساس امریکہ ______________________________________________________   شریعت اور طریقت کی ضیاء حضرت تراب الحق مسلمانوں کے دینی پیشوا حضرت تراب الحق اللہ تعالیٰ نے  انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ساتھ ہی ہدایت انسانی کیلئے انبیاء کرام علیہم السلام کا نورانی سلسلہ جاری فرمایا اور سب سے آخر میں ہم سب کے آقا خاتم  پیغمبراں ﷺ کو مبعوث فرمایا۔ نبی کریم ﷺ نے ہدایت انسانی کے فر...

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی رحلت اسلامی دنیا کا عظیم خسارہ

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی رحلت اسلامی دنیا کا عظیم خسارہ مولانا طارق انور مصباحی کرالا ______________________________________________________   پاکستان میں اہل سنت وجماعت کے مشہورزمانہ مذہبی قائد پیرطریقت حضرت علامہ سیدشاہ تراب الحق علیہ الرحمة والرضوان کا بروز جمعرات بوقت صبح ۶/اکتوبر ۲۰۱۶ءمطابق ۴/محرم الحرام ۱۴۳۸ھ کوکراچی میں وصال ہوگیا۔علامہ موصوف حضورمفتی اعظم ہندمولانا شاہ مصطفٰے رضا خاں علیہ الرحمہ کے مرید وخلیفہ تھے۔انشاءا...

مسلک اعلیٰ حضرت کے ناشر

مسلک اعلیٰ حضرت کے ناشر مفتی محمد کہف الوریٰ مصباحی جامعہ مصطفویہ رضا دار الیتمی تاج نگر ٹیکہ ناگ پور،مہاراشٹرا، انڈیا ________________________________________________   نقیب اہل سنت پاسبان مسلک اعلی حضرت خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند حضرت علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق علیہ الرحمہ کا 4 محرم الحرام 1438ھ کو انتقال ہوگیا انا للہ وانا الیہ راجعون -موصوف نے اپنی تحریر تقریر اور مکالموں کے ذریعہ مسلک حق و صداقت مسلک اہلسنت جماعت مسلک اعلی حضرت ک...

ایک شخصیت ایک انجمن

ایک شخصیت ایک انجمن  مفتی ازہار احمد امجدی ازہری بستی استاذ و مفتی:مرکز تربیت افتا اوجھاگنج٬ بستی٬ یوپی٬ انڈیا ______________________________________________________   حضرت علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق علیہ الرحمہ و الرضوان کی شخصیت تنہا ایک انجمن کی حیثیت رکھتی ہے٬ آپ کے اندر جو خوبیاں موجود تھیں وہ آج کل کے علما میں نادر بلکہ اگر یہ کہہ دیا جائے کہ مفقود ہیں تو بے جا نہ ہوگا٬ آپ نے اپنی خدا داد صلاحیت کو بڑی عمدگی سے بروے کار ل...