اسلام کےخورشیدِ مُبیں ، حافظِ قرآں
اسلام کےخورشیدِ مُبیں ، حافظِ قرآں
ہیں فخرِ فلک، فخرِزمیں حافظِ قرآں
اسلام کےخورشیدِ مُبیں ، حافظِ قرآں
ہیں فخرِ فلک، فخرِزمیں حافظِ قرآں
ارشادِ کُنتُ کَنز کی توضیح ،لاجواب
حسنِ ازل کی آپ ہیں تشریح ،لاجواب
مختلف اشعار
اے کریم ازما جفا تو وفا
اے رحیم ازما خطا از تو عطا
وا حسرتا
اہل سنت بہر قوالی و عرس
دیوبندی بہر تصنیفات و درس
خرچ سنّی بر قبور و خانقاہ
خرچ نجدی بر علوم و درسگاہ
مبارک فضل بھائی کو عجب ہی نور چھایا ہے
شب اسرار کے دولہا نے انہیں دولہا بنایا ہے
شہزادئ اسلام مالکۂ دار السلام حضرت فاطمہ زہرا کا نکاح
گوشِ دل سے مومنو سن لو ذرا
ہے یہ قصّہ فاطمہ کے عقد کا
رجب کی نو (۹) ہے اور خواجہ کا یہ دربارِ عالی ہے
یہاں کی ہر ادا وقتِ سحر ہی نرالی ہے
بہت بے بس بہت بے کس ہیں اب ہم
نہیں ہے آج، اپنا کوئی ہمدم
عدو ہے برسرِ آزار ہر دم
مدد لِللہ اے سرکارِ عالم!
اے سر و گلستانِ عالم، لاریب تو جانِ عالم ہے
اے بزمِ عقیدت کے دولہا تجھ سے ہی شانِ عالم ہے
ہے کون جو شائق ہو مری طرح ستم کا
مشتاق دل و جاں سے ہوں درد کا غم کا