/ Saturday, 27 April,2024

شیخ نورالحق محدث دہلوی

یوم وصال

0813

ہجری کے اعتبار سے 91 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0722

شیخ نورالحق محدث دہلوی آپ شیخ نور قطبِ عالم کے نام سے مشہور تھے اور شیخ علاء الحق کے بیٹے مرید اور خلیفہ تھے، ہندوستان کے بہت بڑے ولی اور صاحب ذوق و شوق اور صاحب کرامت بزرگ تھے۔ آپ اپنے والد محترم کی خانقاہ کے جملہ درویشوں اور فقیروں کی خدمت کرتے اور اپنے ہاتھ سے ان کے کپڑے دھویا کرتے اور ان کی ضر ۔۔۔۔
محفوظ کریں