/ Sunday, 28 April,2024

محمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین

یوم وصال

13 جمادی الاخریٰ 0841

ہجری کے اعتبار سے 71 سال عمر پائی

یوم پیدائش

محرم الحرام 0770

شیخ الاسلام محمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ الاسلام محمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین ابی عبداللہ محمد بن عبداللہ دیری: آپ اپنے باپ کی ہی کنیت و لقب یعنی ابی عبداللہ و شمس الدین سے مشہور تھے۔’’قدس میں ماہ محرم ۷۷۰ھ میں پیدا ہوئے اور کل علوم و فنون میں عالم فاضل ہوکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں