حماد سبحانی میاں صدّیقی، حضرت شاہ محمد
نام: محمد
حماد سبحانی
والدِ ماجد: خلیفۂ اعلیٰ حضرت، مبلغِ اعظم
سفیرِ پاکستان حضرت علامہ مولانا شاہ محمد
عبدالعلیم صدّیقی میرٹھی مدنی
برادرِ کبیر: قائدِملّتِ اسلامیہ مبلغِ
اسلام حضرت علامہ مولانا امام شاہ احمد نورانی صدّیقی
نسب:
حضرت
شاہ محمد حماد سبحانی میاں صدّیقی نجیب الطرفین صدّیقی تھے۔ آپ حضرت محمد بن ابو
بکر صدّیق رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی اولاد سے تھے۔
وصال:
حضرت
شاہ محمد حماد سبحانی میاں صدّیقی ۲۵؍
جمادی الاولیٰ (پاکستان میں ۲۴؍ جمادی الاولیٰ) ۱۴۴۵ھ، مطابق ۹؍ دسمبر ۲۰۲۳ء بروز
ہفتہ مدینۂ منوّرہ میں وصال فرما گئے۔