عمر سعیدی، استاذ
القراء علامہ قاری محمد خانوادۂ غزالیِ زماں
حضرت علامہ مولانا سیّد احمد سعیدشاہ کاظمی کے منظورِ نظر، اُستاذ القراء حضرت علامہ
مولانا قاری محمد عمر سعیدی جامعہ اَنوار العلوم(ملتان) میں تجوید و قراءت کے مدرّس تھے۔ وصال:آپ نے جمعۃ المبارک،۲؍ جمادی الاولی ۔۔۔۔
عمر سعیدی، استاذ
القراء علامہ قاری محمد
خانوادۂ غزالیِ زماں
حضرت علامہ مولانا سیّد احمد سعیدشاہ کاظمی کے منظورِ نظر، اُستاذ القراء حضرت علامہ
مولانا قاری محمد عمر سعیدی جامعہ اَنوار العلوم(ملتان) میں تجوید و قراءت کے مدرّس تھے۔
وصال:
آپ نے جمعۃ المبارک،۲؍ جمادی الاولیٰ ۱۴۴۵ھ مطابق ۱۷؍
نومبر ۲۰۲۳ء کوصبحِ صادق کے وقت،
نشتر ہسپتال (ملتان) وارڈ نمبر ۷میں وصال فرمایا۔
نمازِ جنازہ:
۱۷؍ نومبر 2023ء ہی کو بعدِ نمازِ جمعہ دربارِ عالیہ
سعیدیہ کاظمیہ شاہی عیدگاہ ملتان میں آپ
کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔