/ Thursday, 02 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(10)  تلاش کے نتائج

عمر کاخشتوانی

عمر بن احمد بن[1]عمر کاخشتوانی: عالم جلیل القدر فاضل متجر تھے۔فرائض، حساب،جبر مقبلہ،ہیئت وغیرہ مختلف علوم میں ماہر کامل تھے۔فرائض سراجیہ حمید الدین محمد بن علی نوقدی شاگرد ابی طاہر سراج الدین محمد بن محمد بن محمد سجاوندی مؤلف فرائض سراجیہ سے پڑھی اور آپ سے ابو العلاء شمس الدین محمود کلا باذی فرضی نے اخذ کیا جس نے ضوء السراج شرح سراجیہ میں آپ سے بہت سے فوائد و تحقیقات نقل کیے جو آ پ کی دقّت نظر اور غوص فکر پر دال ہیں،شہر جرجانیہ واقع ولایت خوار زم میں ماہِ صفر ۲۷۳؁ھ میں فوت ہوئے۔کاخشتوانی منسوب کخشتوان کی طرف ہے جو ایک شہر بخارا کے شہروں میں سے ہے۔   1۔ نجم الدین لقب  حدائق الحنفیہ۔۔۔

مزید

حسین بن محمد زینبی

حضرت نور الہدیٰ ابوطالب حسین بن محمد زینبی﷫۔۔۔

مزید

امر بن عبدالعزیز صدر الشہید

حضرت امر بن عبدالعزیز صدر الشہید۔۔۔

مزید

محمد بن علی (ابن سکھر)

شمس الدین ابو عبداللہ۔۔۔

مزید

حسن بن برہان الدین

بدر الدین ابو تہانی۔۔۔

مزید

حسین جان

حضرت حسین جان﷫۔۔۔

مزید

امیر احمد جودھپوری

حضرت امیر احمد جودھپوری۔۔۔

مزید