/ Friday, 26 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(34)  تلاش کے نتائج

علی احمد سندھیلوی السرہندی، شیخ الحدیث، علامہ مفتی

علی احمد سندھیلوی السرہندی، شیخ الحدیث، علامہ مفتی  (جامعہ ہجویریہ لاہور)۔۔۔

مزید

حضرت مولانا شاہ احسان حسین رامپوری

حضرت مولانا شاہ احسان حسین رامپوری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

علامہ امیر حمزہ قادری ترابی

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امیر حمزہ القادری التُرابی الرفاعی نسب: امیر حمزہ قادری بن غلام نبی قادری بن ابوبکر قادری بن محمد حسین قادری بن محمد قادری۔ ولادت: ان کی ولادت ۱۴ جون ۱۹۹۳ بروز پیر بعد نمازِ عشا سیون ڈے ہاسپتال کراچی میں ہوئی۔ طریقت: ان کے والد نے انہیں پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرت علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری سے مرید بنوایا۔ تعلیم: انہوں نے دنیاوی تعلیم میٹرک  کی ہے اور ساتھ ہی انہوں نے درسِ نظامی 2016 میں مکمل کیااور افتاء کورس 2017 میں مکمل کیا ہے۔ سیرت: ان کا گھرانہ مذہبی اور رضویت میں پکا پابند ہے اور ان کے والد محترم نے انہیں شروع ہی سے رضویات کا ماحول فراہم کیا اور انہوں نے شروع ہی سے رضویات کو جانا اور اسی کو پسند بھی کیا ان کے والد نے انہیں پیدائش کے فورا بعد حضرت علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری کا مرید بنایا۔ ان کے والدین ۔۔۔

مزید

جلال الدین سُرخ بخاری سہروردی، مخدوم سیّد

جلال الدین سُرخ بخاری سہروردی، مخدوم سیّداسمِ گرامی:  جلال الدین۔لقب:             سرخ بخاری۔نسب:آپ کاتعلق سادات ِبخاراسےہے۔ سلسلۂ نسب اِس طرح ہے:حضرت سیّد مخدوم جلال الدین سرخ بخاری بن سیّد ابو المؤید علی بن سیّد جعفر حسینی بن سیّد محمد بن سیّد محمود بن سیّد احمد بن سیّد عبداللہ بن سیّد علی اصغر بن سیّد جعفر ثانی بن امام علی نقی بن  امام محمد تقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ۔’’سرخ بخاری‘‘ کی وجہِ تسمیہ:عرفِ عام میں آپ کو جلال الدین سرخ بخاری کے نام سے پکارا اور لکھا جاتا ہے۔اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ آپ بخارا کے رہنے والے تھے؛ وہاں کی آب و ہوا کی وجہ سے آپ کے چہرے کا رنگ سرخ مائل تھا۔ اس وجہ سے آپ کے پیر و مُرشِد حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا سہروردی ملتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پیار سے ’’سرخ بخاری‘‘ کے نام سے پکارت۔۔۔

مزید