/ Friday, 26 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(418)  تلاش کے نتائج

ام وہب

حضرت ام وہب حضرت ام وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔ یہ واحد خاتون ہیں جو میدان کربلا میں شہید ہوئیں۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

عبدالرحمن بن عبداللہ الاصحبیر

حضرت عبدالرحمٰن بن عبداللہ الاصحبیر حضرت عبدالرحمٰن بن عبداللہ الاصحبیر﷜۔ مکہ سے امام کے ساتھ آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

سوار بن ابی عمیر النہمی

حضرت سوار بن ابی عمیر النہمی حضرت سوار بن ابی عمیر النہمی﷜۔ کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

ہنہناف الراسی ابن المہند

حضرت ہنہناف الراسی ابن المہند آخری شہید حضرت ہنہناف الراسی ابن المہند﷜۔یہ امام حسین کی شہادت کے بعد میدان کربلا پہنچے اور امام عالی مقام کی حمایت میں لڑے۔ اس طرح یہ آخری شہید ہیں۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)  ۔۔۔

مزید

سلیم غلام امام حسن

حضرت سلیم غلام امام حسن حضرت سلیم﷜ غلام امام حسن (باوفا غلام مدینہ سے ہی ہمراہ آئے)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)  ۔۔۔

مزید

حنظلہ ابن اسعد الشامی

حضرت حنظلہ ابن اسعد الشامی الہمدانی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

عمیر بن عبداللہ المذحجی

حضرت عمیر بن عبداللہ مزحجی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

بکر بن حی ثعلبی

حضرت بکر بن حی ثعلبی ابن علی بن قیم اللہ حضرت بکر بن حی ثعلبی ابن علی بن قیم اللہ ابن ثعلبہ﷜۔ یہ کب آئے ؟ تحقیق نہ ہوسکی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

مسعود بن الحجاج تمیمی

حضرت مسعود بن الحجاج تمیمی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

زہیر بن القین البجلی

حضرت زہیر بن القین البجلی حضرت زہیر بن القین البجلی﷜۔ راستہ میں شریک ہوئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید