شہدائے کربلا  

امام حسین

حضرت امام حسین﷜ نام ونسب:اسمِ گرامی: حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ۔کنیت: ابو عبداللہ۔القاب: ولی، زکی، طیب، مبارک،ریحانۃ الرسولﷺ،سبط الرسولﷺ۔شہید، سید،التابع المرضات اللہ۔سلسلہ نسب :امام حسین بن امیرالمؤمنین علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم بن ابی طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم۔والدہ کی طرف سے امام حسین بن سیدۃ النساء حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا بنت سیدالانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺبن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت  ب...

حبیب ابن مظاہر

حضرت حبیب ابن مظاہر حضرت حبیب ابن مظاہر﷜ صحابی رسول کی شہادت (نماز کے لیے حضرت ابوثمامہ صیداوی﷜ نے عرض کیا) امام نے نماز کے لیے قوم اشقیاء کو جنگ بند کرنے کا کہا تو حصین بن تمیم نمیر نے گستاخی کی ’’لاتقبل الصلوٰۃ‘‘ (یعنی تمہاری نماز مقبول نہیں) حضرت حبیب ابن مظاہر نے جواباً کہا ’’لاتقبل زعمت الصلوٰۃ من اٰل رسول اللہ وانصارھم وتقبل منک یا خمار‘‘ (یعنی تمہاری نماز مقبول نہیں کیا تیرا زعم ہے کہ آل رس...

حر بن یزید

حضرت حر بن یزید بن ناجیہ بن تغب حضرت حر بن یزید بن ناجیہ بن تغب بن عناب ریاحی﷜۔ رؤساء کوفہ میں سے ہیں۔ \(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

عالبس بن ابی شبیب

حضرت عالبس بن ابی شبیب حضرت عالبس بن ابی شبیب بن شاکر بن ربیعہ﷜۔ یہ وہی ہیں جو مسلم بن عقیل﷜ کا خط لے کر ہمراہ قیس بن مسہر صیداوی مکہ آئے تھے۔ بطور قاصد انہوں نے کئی مرتبہ امام کی خدمت میں کوفہ والوں کی نمائندگی کی تھی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

سالم غلام عامر

حضرت سالم غلام عامر حضرت سالم غلام عامر﷜۔ مکہ سے ساتھ آئے تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...