/ Friday, 03 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(4)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ محمد بن فضل اللہ

 حضرت شیخ محمد بن فضل اللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کے دادا کا نام شیخ محمد صدر ہے آپ کے بزرگوں کا نسب حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تک پہنچتا ہے آپ کے بزرگ جون پور میں رہتے تھے مگر شہر گجرات میں پیدا ہوئے چھوٹے ہی تھے کہ والد کا انتقال ہوگیا نوجوانی میں حضرت شیخ گجراتی کی خدمت میں حاضر ہوئے اور خرقہ اجازت پایا مگر مکہ معظمہ چلے گئے وہاں بارہ سال مشائخ متقین کی خدمت میں رہے واپس ہندوستان آئے اور احمد آباد میں قیام کیا وہاں ہی آپ کی شادی ہوئی شیخ الدین گجراتی کی مجلس میں بیٹھ کر ظاہری علم حاصل کیے پھر حضرت شیخ خان جون پوری کی خدمت میں گجرات چلے گئے شیخ خاں نے اُن کے والد ماجد کی زبان سے سناتھا کہ ہمارا بیٹا قطب الوقت ہوگا آپ نے شیخ محمد کی بڑی ہی عزت کی شیخ ابو محمد صفر تیمی آپ کے والد کے مرید تھے اور قلعہ عیسر میں رہتے تھے آپ نے شیخ وحید الدین اور شیخ ماہ کولکھا کہ آپ کا شہباز ابھی پروا۔۔۔

مزید

عبدالحق جامی, خواجہ (برہان پور)

عبدالحق جامی, خواجہ  (برہان پور)۔۔۔

مزید

اسماعیل چشتی اکبرآبادی، شیخ

(حضرت شیخ اسماعیل چشتی اکبرآبادی (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

افضل قادری، علامہ پیر محمد

افضل قادری ،اُستاذالاساتذہ علامہ پیر محمد نام: محمد افضل قادری۔لقب: پیر، اُستاذالاساتذہ۔تاریخِ ولادت: ۴؍ جمادی الاولیٰ ۱۳۷۲ھ مطابق ۲۰؍ جنوری ۱۹۵۳ ء۔مَقامِ ولادت: آپ کی ولادت آپ کے آبائی گاؤں مراڑیاں شریف کے قریب محلہ ٹبی مرل گجرات میں ہوئی ۔ جَدِّ امجد:اُستاذالاساتذہ حضرت علامہ پیر محمد افضل قادری﷫ کے دادا جان فقیہِ اعظم حضرت مولانا خواجہ پیر محمد نیک عالم قادری ﷫ اپنے زمانے کے درسِ نظامی کے ممتاز استاذ تھے؛ جن سے حضرت سیّد جلال الدین شاہ صاحب ﷫( بھکی شریف) ، حضرت خواجہ پیر محمد اسلم قادری﷫، حضرت علامہ مولانا محمد نواز گیلانی﷫، حضرت علامہ مولانا فیض احمد﷫،  حضرت  علامہ مولانا علی محمد کشمیری﷫، علامہ سیّد قاسم شاہ﷫(  خطیب بری امام، اسلام آباد) جیسے اَکابر علمائے کرام نے درسِ نظامی کی تعلیم حاصل کی۔ آپ اَعلیٰ تقویٰ وطہارت اور زہد وعبادت کی وجہ سے بارگاہِ نب۔۔۔

مزید