/ Monday, 20 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(9)  تلاش کے نتائج

حضرت خواجہ عبد الرحیم مشرقی

حضرت خواجہ عبد الرحیم مشرقی۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ عبد الکریم مغربی

حضرت خواجہ عبد الکریم مغربی۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ عبد الجلیل جنوبی

حضرت خواجہ عبد الجلیل جنوبی۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ عبد الرشید شمالی

حضرت  خواجہ عبد الرشید شمالی۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو ذر ابوزجانی

حضرت شیخ ابو ذر ابوزجانی علیہ الرحمۃ شیخ الاسلام کہتےہیں کہمیں نے ایک شخص کو دیکھا ہے کہ جس نے بوذربوزجانی کو دیکھا صیاد گور گیر کہتے ہیں کہ بونر جان میںمجھے بڑی تکلیف پہنچی تھی میں نے بہت ہی طلب کیا تب جا کر ان کو پایا میں نے بوذر کو دیکھا کہ وہ کرامات ظاہرہ والے ہیں ۔کہتے ہیں کہ بوذر جان میں ایک مدرسہ تھا جس میں کہ شیخ ابو ذر وہاں کے رہنے والوں کو اولیاء کہتے تھے۔ ایک  دن اس مدرسہ کے دروازہ پر سوتے تھے۔مدرسہ کا چپڑاسی آیا کہنے لگا کہ آج طلباء کو کھانا نہیں ملا۔اس مدرسہ میں ایک توت کا درخت تھا۔ چپڑاسی سے کہا کہ جااس درخت کو جھاڑ۔چپڑاسی نے اس درخت کو جھاڑا جو پتھر جھڑا وہ خالص سونا تھے اور شیخ کے سامنے لایا۔کہا کہ جاؤ ان کے لیے کھانا خرید لاؤ۔ایک دن سبکتگین سلطان محمود  کا باپ جس کی وفات ۳۸۷ ھ  میں ہوئی ہے آپ کی زیارت کو آیا۔آپ نے اس کوسخت نصیحتیں فرمائیں۔ سلطان محمود  ۔۔۔

مزید

حضرت محمد فرخ شاد وحدت

حضرت محمد فرخ شاد وحدت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

امیر المعصوم شاہ مراد بن دانیال

امیر المعصوم شاہ مراد بن دانیال رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا شاہ عبد الباری فرنگی محلی

حضرت مولانا شاہ عبد الباری  فرنگی محلی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:شاہ عبدالباری۔لقب:امام العلماء،فرنگی محلی،لکھنوی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت شاہ عبدالباری  بن حضرت شاہ مولانا عبدالوہاب بن حضرت مولاناشاہ محمد عبدالرزاق بن مہلک الوہابیین حضرت مولانا شاہ محمد جمال الدین فرنگی محلی۔علیہم الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1295ھ،مطابق 1878ءکو"فرنگی محل" لکھنؤ(ہند)میں ہوئی۔ تحصیل علم:حضرت مولانا شاہ عبد الباقی فرنگی محلی  مدنی علیہ الرحمۃ سے اکثر علوم کا درس لیا، چند کتابیں حضرت مولانا عین القضاۃ حیدر آبادی ولکھنوی تلمیذ مولانا ابو الحسنات عبد الحئی فرنگی محلی سے پڑھیں۔1322ھ میں حرمین طیبین کا سفر کیا۔ اور حج کے بعد مدینہ طیّبہ میں حضرت علامہ سید علی بن ظاہر الوتری المدنی اور شیخ الدلائل علامہ سید امین رضوان اور علامہ شیخ سید احمد برزنجی مدنی اور حضرت شیخ المشائخ ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا احمد دین گانگوی

حضرت مولانا احمد دین گانگوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید