حضرت صوفی محمد حسن شاہ جہانگیری (رامپور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدپیر سید محمود علی شاہ ہزاروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ کاسمِ گرامی سید محمود علی شاہ اور والدِ ماجد کا اسمِ گرامی محبوب علی شاہ تھا۔ تاریخِ ولادت: پیر سید محمود شاہ محدث ہزاروی دوشنبہ ماہ شعبان المعظم 1293 ھ بمطابق 1872 ءکو موضع: سوھلن، علاقہ: تناول، ضلع: ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتداءسے تا دورہ حدیث تمام ضروری علوم اپنے والد محترم و برادر ِمحترم ابو نعیم سیّد عبدا لقاضی حاصل کئے اور سند فراغت حاصل کی ۔اس کے بعد دارالعلوم حزب الاحناف میں حضرت پیر دیدار علی شاہ سے مزید تعلیم حاصل کرنے کے لئے لاہور چلے گئے ۔اور وہا ں سے سند تکمیل حاصل کی ۔بعد ازاں حزب الاحناف مراد آباد میں حضرت مولانا نعیم الدین سے فقہ و حدیث میں عبور حاصل کیا ۔پھر جامعہ مظاھر العلوم سہارن پور میں بھی زیرِتعلیم رہے ۔رام پورمیں مولانا عبدالصمدد رام پوری تاشقندی سے بھی علوم دینیہ حاصل کرتے رہے ۔۔۔
مزیدحضرت شاہ خوب اللہ محمد یحییٰ الہٰ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت پیر ابوالحسن میاں غلام محمد نظامی (منورآباد ۔ لیہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید