/ Friday, 26 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(169)  تلاش کے نتائج

حضرت ابوالحسن محمد بن شمعون

حضرت ابوالحسن محمد بن شمعون علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت عبداللہ بن احمد

حضرت عبداللہ بن احمد علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالفضل بن حسن سرخی

حضرت ابوالفضل بن حسن سرخی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابوعلی حسن بن دقاق

حضرت شیخ ابوعلی حسن بن دقاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حسن بن دقاق اپنے وقت کے شیخ تصوف اور امام شریعت تھے، ریاضت و عبادت توکل و کرامت میں روحانیت کی علامت تھے، آپ ابوالقاسم نصیرآبادی قدس سرہ کے مرید تھے، وقت کے بہت سے مشائخ کو دیکھا تھا اور ان کی خدمت میں وقت گزارا تھا لوگ آپ کو شیخ نوحہ گر کہا کرتے تھے کوینکہ آپ نہایت درد مندی سے گریہ کرتے اور برے ذوق  و شوق سے آہ و زاری کرتے تھے، ساری عمر زمین پر پشت لگاکر نیند نہیں کی، ہر سال اپنی سکونت تبدیل کردیتے اور فیضان روحانیت عام کرتے، حضرت ابوالقاسم قریشی آپ کے داماد تھے، اور آپ سے ہی نسبت روحانی رکھتے تھے، انہوں نے آپ کی مجالس کے ملفوظات جمع کیے تھے۔شیخ علی مخدوم ہجویری ﷫ کشف المحجوب میں لکھتے ہیں کہ ایک بار ایک شخص آپ کی مجلس میں حاضر ہوا اور توکل کے معانی دریافت کیے آپ اس وقت ایک ریشمی عمامہ زیب سر کیے بیٹھے تھے اس سائل کا دل اس عمامہ پر بڑ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو القاسم ابراہیم بن زکریا المعروف الافلیلی

حضرت شیخ ابو القاسم ابراہیم بن زکریا المعروف الافلیلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد بن عموی

حضرت شیخ محمد بن عموی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضر ت محمد عبید بخاری

حضر ت محمد عبید بخاری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سید ابو صالح موسی جنگی دوست

حضرت سید  ابو صالح  موسیٰ  جنگی  دوست  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سید موسیٰ ۔ کنیت: ابو صالح۔ لقب: جنگی دوست۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:  سید ابوصالح  موسیٰ جنگی دوست،بن سید ابو عبد اللہ الجیلانی، بن سید یحییٰ زاہد، بن سیدمحمد،بن سیدداؤد،بن سیدموسیٰ ثانی،بن سید عبداللہ، بن سید موسیٰ الجون،بن سیدعبداللہ المحض،بن سیدحسن المثنیٰ،بن سیدنا امام المتقین سیدنا امام  حسن،بن امیرالمؤمنین سیدنا علی کرم اللہ وجہ الکریم۔(رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت بروز اتوار،27/رجب المرجب 400ھ،بمطابق 9/اپریل648ء کوگیلان(عربی میں "جیلان" ایران کے صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے،جوآذربائیجان کے ساتھ ہے) میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ علیہ الرحمہ  تمام علوم وفنون میں کامل و اکمل تھے۔ علوم کی تحصیل وتکمیل،اور اسی طرح روحانی  تعلیم وتربیت اپنے والد۔۔۔

مزید

حضرت شیخ فضل نثار

حضرت شیخ فضل نثار علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید