/ Tuesday, 07 May,2024

حضرت شیخ ابوعلی حسن بن دقاق

یوم وصال

ذوالقعدہ 0405

حضرت شیخ ابوعلی حسن بن دقاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حسن بن دقاق اپنے وقت کے شیخ تصوف اور امام شریعت تھے، ریاضت و عبادت توکل و کرامت میں روحانیت کی علامت تھے، آپ ابوالقاسم نصیرآبادی قدس سرہ کے مرید تھے، وقت کے بہت سے مشائخ کو دیکھا تھا اور ان کی خدمت میں وقت گزارا تھا لوگ آپ کو شیخ نوحہ گر کہا کرتے تھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں