/ Saturday, 18 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(9)  تلاش کے نتائج

حضرت ابو خذافہ احمد بن اسماعیل سہمی

حضرت ابو خذافہ احمد بن اسماعیل سہمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سیدی ابو عبد اللہ محمد بن اسماعیل امام بخاری

حضرت سیدی ابو عبد اللہ  محمد بن اسماعیل امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی :محمد۔ کنیت:ابو عبداللہ۔ لقب: امام المحدثین، امیرالمؤمنین فی الحدیث۔ سلسلۂ نسب اسطرح ہے: محمد بن اسماعیل بن ابراہیم بن مغیرہ بن بردزبہ بخاری جعفی۔ آپ کے جداعلیٰ مغیرہ نے حاکمِ بخارا ،یمان جعفی کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا اس لیےآپ کو جعفی کہا جاتا ہے"بخارا"کی نسبت سے بخاری کہاجاتاہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت 13 شوال المکرم،194 ھ ،بمطابق19جولائی/810ءبروز جمعہ بعد نمازِ عصریا عشاء بخارا میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: امام بخاری نے "بخارا" میں ابتدائی تعلیم کے بعد صغر سنی میں ہی تحصیل ِحدیث کی جانب متوجہ ہوگئے تھے، اور دس سال کی عمر میں امام داخلی علیہ الرحمہ کے حلقۂ درس میں شریک ہونے لگے اور اپنی خداداد قوت حفظ و ضبط سے حدیثوں کی اسناد و متون کو ذہن میں محفوظ کرنے لگے ۔قوت حفظ و ضبط کا یہ عالم تھا کہ ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سعد بن محمد اصفہانی

حضرت شیخ سعد بن محمد اصفہانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ عارف ریوگری

حضرت خواجہ عارف ریوگری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خواجہ عبدالخالق غجدوانی قدس سرہ کے چار خلیفہ تھے۔ خواجہ احمد صدیق، خواجہ اولیائے کبیر، خواجہ سلیمان کرمینی اور خواجہ عارف ریوگری رحمۃ اللہ علیہم، خواجہ عارف ریوگری خلیفۂ اعظم تھے۔ تمام عمر اپنے پیر روشن ضمیر کی خدمت بابرکت میں رہے اور باطنی فیوض و برکات سے مالا مال ہوئے۔ علم و حلم، زہد و تقویٰ، عبادت و ریاضت اور رشد و ہدایت میں عالی شان رکھتے تھے۔ حضرت خواجہ عبدالخالق غجدوانی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کے بعد سجادہ نشین بنے اور ایک خلق کو راہِ ہدایت پر گامزن کیا۔ آپ کا مولد و مدفن ریوگر (بخارا سے ۱۸؍میل اور غجدوان سے ۳؍میل دور ایک موضع) ہے آپ کی ولادت ۲۷؍رجب المرجب ۵۵۱ھ مطابق ۱۵؍ستمبر ۱۱۵۶ء اور وفات یکم شوال ۷۱۵ھ مطابق ۲۹؍دسمبر ۱۳۱۵ھ ہے۔ آپ کی عمر شریف بہت دراز تھی۔ آپ کے پیر و مرشد خواجہ عبدالخالق غجدوانی کی وفات ۵۷۵ھ میں ہوئی اور آپ کی ۷۱۵ھ م۔۔۔

مزید

حضرت علاؤالدین صابری ثانی موج دریا

حضرت علاؤالدین صابری ثانی موج دریا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ظہور حاجی ظہور

حضرت ظہور حاجی ظہور رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت نصرالدین محمد بن عبدالرحیم

حضرت نصرالدین محمد بن عبدالرحیم (ابن فرات) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ میر حمزہ بن امیر کلاں

حضرت خواجہ میر حمزہ بن امیر کلاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

مولانا مشتاق ا حمد قادری کانپوری

مولانا مشتاق ا حمد قادری کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسم گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی مشتاق احمد بن مولانا احمد حسن کانپوری  تھا۔رحمۃ اللہ علیہما تاریخ ومقامِ ولادت: مولانا مشتاق ا حمد قادری کانپوری 1295ھ میں سہارنپور میں پیدا ہوئے۔  تحصیلِ علم: آپ کے والد ماجد مظاہر العلوم میں مسندِ تدریس پر متمکن تھے۔ ناظرہ ٔقرآن اور ابتدائی کتابیں والد ماجد ہی سے پڑھیں، پھر والد ماجد ہی کے شاگرد مولانا شاہ محمد عبیداللہ بہاولپوری سے درس نظامی اور مولانا عبد الرزاق کانپوری سے ابتدائی کتابیں پڑھیں، اور دورہ حدیث اپنے حقیقی خالو مولانا وصی احمد سورتی سے مکمل کیا۔ بیعت وخلافت: آپ اپنے والد ہی سے سلسلہ نقشبندیہ میں بیعت تھے، مگر اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ سے خلافت حاصل تھی۔  سیرت وخصائص: مولانا مشتاق احمد نے بھی والد ماجد کی طرح زندگی۔۔۔

مزید