/ Wednesday, 15 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(6)  تلاش کے نتائج

حضرت ابو سعید احمد بروئے

حضرت ابو سعید احمد بروئے رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد سلیم چشتی صابری لاہوری

حضرت شیخ محمد سلیم چشتی صابری لاہوری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ حافظ احمد یسوی

حضرت خواجہ حافظ  احمد یسوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

قبلۂ عالم حضرت خواجہ نور محمد مہاروی

قبلۂ عالم حضرت خواجہ نور محمد مہاروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:خواجہ نورمحمد ۔پیدائشی نام:بابل۔ لقب:قبلۂ عالم۔علاقہ مہار شریف کی نسبت سے"مہاروی" کہلاتے ہیں۔والد کا اسمِ گرامی:ہندال تھا۔سلسلہ نسب: خواجہ نورمحمد مہاروی بن ہندال بن طاطاربن فتح بن محمودبن مرہ بن عزیزبن  داتا ۔الیٰ آخرہ۔ سلسلہ نسب مشہور عادل بادشاہ "نوشیرواں" سے ملتا ہے۔ آپ کاتعلق "قوم کھرل " سے ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ 14/رمضان المبارک 1142ھ، بمطابق  اپریل/1730ء کو موضع "چوٹالہ"(یہ جگہ مہارشریف سے تقریباً10کلومیٹرکے فاصلے پرہے۔) میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: جب آپ کی عمر شریف پانچ برس کی ہوئی تو آپ کو حافظ محمدمسعود مہاروی رحمہ اللہ تعالیٰ کے پاس قرآن مجید پڑھنے کے لئے بٹھایا گیا،انہی سے آپ نے قرآن پاک حفظ کیا ایک دن حضرت شیخ احمد(دودی والہ )رحمہ اللہ تعالیٰ مولانا  محمد مسعود کے مدرسہ میں تشریف لائے۔۔۔

مزید

حضرت حافظ عبدالواحد خالصپوری

حضرت حافظ عبدالواحد خالصپوری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عبدالہادی بلوچ

حضرت مولانا عبدالہادی بلوچ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا الحاج عبدالہادی بن محمد سعید شر بلوچ گوٹھ نگر خان شر تحصیل فیض گنج ضلع خیر پور میرس میں ایک اندازے کے مطابق ۱۸۹۵ء کو تولد ہوئے۔ چھ ماہ کی عمر میں والد صاحب انتقال کر گئے ، والدہ ماجدہ اور برادر اکبر و سان خان کی کفالت میں تعلیمی مراحل طے کئے ۔ تعلیم و تربیت : مولانا رحمت اللہ شر آپ کے چچا زاد بھائی تھے اور حضرت شیخ طریقت حافظ محمد صدیق قادری ؒ بانی درگاہ بھر چونڈی شریف کے مرید و مستفیض تھے۔ مولانا صاحب ان دنوں ضلع بدین کے گوٹھ میں میاں محمد عثمان کے مدرسہ میں مدرس تھے ۔ مولانا رحمت اللہ نے عبدالہادی کو اسی مدرسہ میں داخل کر کے خود تعلیم دی ۔ وہیں ناظرہ قرآن حکیم ، فارسی میں سکندر نامہ اور عربی میں صرف بہائی تک تعلیم حاصل کر چکے تو آپ کے استاد محترم مولانا رحمت اللہ کی طبیعت نا ساز ہو گئی جس کے سبب گھر واپس چلے گئے او رعلالت کے بعد ۔۔۔

مزید