/ Thursday, 18 April,2024

قبلۂ عالم حضرت خواجہ نور محمد مہاروی

یوم وصال

03 ذوالحجہ 1205

ہجری کے اعتبار سے 63 سال عمر پائی

یوم پیدائش

14 رمضان المبارک 1142

قبلۂ عالم حضرت خواجہ نور محمد مہاروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:خواجہ نورمحمد ۔پیدائشی نام:بابل۔ لقب:قبلۂ عالم۔علاقہ مہار شریف کی نسبت سے"مہاروی" کہلاتے ہیں۔والد کا اسمِ گرامی:ہندال تھا۔سلسلہ نسب: خواجہ نورمحمد مہاروی بن ہندال بن طاطاربن فتح بن محمودبن مرہ بن عزیزبن  داتا ۔الیٰ آخرہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں

شجرہ طريقت (31)

مزيد

اساتذہٗ کرام (3)

مزيد

خلافت و اجازت (1)

شجرہ نسب و اولاد

خلفا کرام (12)

مزيد

تصویر (1)