حضرت امام المحدث احمد رضا خان حنفی
(قوارع القھار علی المجسمۃ الفجّار (جسمیتِ باری تعالٰی کے قائل فاجروں پر قہر فرمانے والے(اﷲ تعالٰی)کی طرف سے سخت مصیبتیں

(الزلال الانقی من بحر سبقۃ الاتقی (سب(امتیوں)سے بڑے پر ہیز گار کی سبقت کے دریا سے صاف ستھرامیٹھا پانی
