ضیائی اقوال زریں  

خط

خط لکھا کرو کاغذی گھوڑے اچھے ہوتے ہیں ۔...

خوش قسمت

خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کے نام مدینہ منورہ سے نامہ و پیام و سلام جاتے ہیں ۔...

مزید تازہ ترین

پسندیدہ اقوال زریں  

اپنی افطاری میں سے کچھ فقراء کو بھی دے

۱۴۔    روزہ رکھ اور جب تو افطار کرے اپنی افطاری میں سے کچھ فقراء کو بھی دے ان کے ساتھ سلوک کر اور تنہا مت کھا کیونکہ جو تنہا کھائے اور دوسرں و کو نہ کھلائے اس پرمحتاجی و تنگ دستی کا خوف ہے[1]۔   [1]  (فیوضِ غوثِ یزدانی  ترجمہ الفتح الربانی، ص ۲۱۲)...

حضرت مخدوم سیداشرف جہانگیرسمنانی

ملفوظات حضرت مخدوم سیداشرف جہانگیرسمنانی رحمۃ اللہ علیہ یعنی خداکوایک جاننایہ ہے کہ عاشق معشوق کی صفات میں فناہوجائے۔ جب سالک عقائدواصطلاح صوفیہ سے واقف ہوگیاتواس کےلئےضروری ہےکہ زیادہ وقت محفل توحیدمیں صرف کرےاورمثل بگلےکےبیٹھارہے"آپ سےپوچھاگیاکہ بگلےکی طرح بیٹھنےسےکیا مطلب ہے۔ آپ نےجواب دیا۔ "بغیرتلاش کےپانا،بغیردیکھےہوئےدیدارہوجانا۔ ولایت وہ ہے کہ بندہ فناکےبعدقاسم اورباقی رہےاورتمکین وصفاسےموصوف ہو۔ بعض لوگوں کایہ خیال ہےکہ نوافل پڑھن...

قول وفعل میں مطابقت

قول وفعل میں مطابقت تم کو ایسے بہت سے لوگ ملیں گے جن کا فعل ان کے قول سے مطابق نہیں رکھتا، مگر بہت کم ایسے بھی ملیں گے جن کا فعل و عمل ان کی زبان سے عین مطابق ہو۔ جو شخص اپنے آپ کو بلند مرتبہ کہلوانا پسند کرے نگاہِ حق سے گرجاتا ہے  حسنِ خُلق یہ ہے کہ خلقت تجھ سے راضی ہو۔ محض گمان پر کسی سے علیحدگی اختیار مت کرو۔ بغیر عتاب کے کسی کی صحبت مت چھوڑو۔ عشق حقیقی تو وہ ہے جو جذبہ عمل کو تیز کردے۔ حق پر چلنے والے کا پاؤں شیطان کے سینہ پر ہوتا ہے۔...

کسب حلال

کسب حلال اِس زمانہ میں وجوہ معاش میں سے تجارت کی نسبت زراعت اور باغبانی  باعتبار حلال کے  اقرب ہے۔...

مزید پسندیدہ