اردو
اقامۃ القیامۃ علٰی طاعن القیام لنبی تھامۃ (نبی تہامہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے لئے قیام تعظیمی پراعتراض کرنے والے پرقیامت قائم کرنا)

الصمصام علٰی مشکك فی اٰیۃ علوم الارحام (کاٹنے والی تلوار اس شخص کی گردن پرجوعلوم ارحام سے تعلق رکھنے والی آیتوں میں شك ڈالنے والاہے)

نطق الھلال بارخ ولادالحبیب والوصال (حبیب خداصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی تاریخ ولادت ووصال پرہلال کی گواہی)
