اردو
البسط المسجل فی امتناع الزوجۃ بعد الوطی للمعجل (زوجہ بعد وطی بھی مہر معجّل لینے کے لئے اپنے نفس کو روك سکتی ہے اس بارے میں کشادہ تحریراور فیصلہ مسٹر محمود کارد)

ماحی الضلالۃ فی انکحۃ الھند وبنجالہ (بنگال اور ہندوستان میں نکاحوں کے بارے میں کوتاہی کو مٹانے والا)

ازالۃ العار بحجر الکرائم عن کلاب النار (معز زخواتین کو جہنم کے کتّوں کے نکاح میں نہ دیتے ہوئے انھیں رسوائی سے بچانا)

الجلی الحسن فی حرمۃ ولداخی اللّبن (اولاد رضیع اور اولاد مرضعہ کے درمیان حرمت نکاح کا عمدہ اور روشن بیان)

اعزّالاکتناہ فی ردّصدقۃ مانع الزکوۃ (زکوٰۃ ادانہ کرنے والے کے صدقہ نفلی کے رَد کے متعلق نا درتحقیقِ حقیق)
