/ Sunday, 28 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(27)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ ابو محمد عبد اللہ البکری المعروف شیخ عمویہ

حضرت شیخ ابو محمد عبد اللہ البکری المعروف شیخ عمویہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عمو

حضرت شیخ عمو علیہ الرحمۃ آپ کی کنیت ابو اسمٰعیل ہے اور نام احمد بن محمد بن حمزہ صوفی ہے۔ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ شیخ عمو خراسان کے   خادم تھے اور وہ میرے پیر استاد تھے۔یعنی صوفیوں کے آداب و رسوم میں نے ان سے سیکھے تھے۔عمو میرے مرید تھے۔باوجود مریدی کے میں ان کا ہم پیالہ تھا۔جہان کے مشائخ کو دیکھا تھا۔شیخ ابو العباس نہاوندی نے ان کا عمو لقب رکھا تھا"جیسا کہ گزرچکا"شیخ ابو بکر قرا کو نیشاپور میںدیکھا تھا۔ سفر اول اور حج الاسلام شیخ احمد نصر طالقانی کے ساتھ کیا تھا۔شیخ ابو بکر فرلیربانکو بخارا میں دیکھا تھا اور انہوں نے حضرت جنید اور ابو بکر مقید کو دیکھا تھا اور اس نے جنید اور شیخ شیروانی کی خدمتکی تھی"اور تمام مشائخ حرم کو دیکھا تھا۔جیسے ابو الحسن  جہضم ہمدانی"شیخ ابو الخیرحبشی"محمد ساخری شیخ جوال گرد"شیخ ابو اسامہ" ابو الحسن سرکی" ابو العباس نہاوندی" ابو العباس  قصاب وغ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو عبید احمد بن محمد الھروی الفاشانی

حضرت شیخ ابو عبید احمد بن محمد الھروی الفاشانی  ۔۔۔

مزید

سکاکی

یوسف بن محمد خوارزمی سکاکی: ابو یعقوب کنیت اور سراج الدین لقب تھا۔ ۵۵۵؁ھ میں پیدا ہوئےصرف،نحو،معانی،بیان،عرض،شعر میں امام محقق اور علوم عجیبہ و فنون عربیہ میں ماہر ماہر اور علوم بلا غت وتسخیر جن و دعوۃ الکواکب دفن طلسمات و سحر و سمیاء و علم کواص الارض اور اجرام سماء میں متجر تھے۔علوم سدید بن محمد حناطی اور محمود بن عبید اللہ بن صاعد مروزی سے پڑھے اور علم کلام کو مختار بن محمود زاہدی سے حاصل کیا۔تصنیفات جلیلہ کیں جن میں سے اجل مصنفات مفتاح العلوم ہے جس میں آپ نے بارہ علم بیان کیے اور نطیر اس کی زمانہ اوائل اواخر میں معدوم ہے جب سلطان چغتائی خاں بن چنگیز خاں حاکم مارواء النہر و حدود و خوارزم و کا شغر و بدخشاں و بلخ وغیرہ نے آپ کے فضائل و کمالات معلوم کیے تو آپ کو اپنا انیس و جلیس بنایا۔             حکایت ہے کہ ایک دن آپ چغتائی خاں کے پاس۔۔۔

مزید

یوسف سککی

حضرت شیخ۔۔۔

مزید

قیصر بن ابی القاسم

قیصر بن ابی القاسم بن عبد الغنی بن مسافر مقریٰ المعروف بہ تعاسیف: علم الدین لقب تھا،عالم فاضل،فقیہ کامل،علوم ریاضیہ میں امام اجل تھے،مقام اصغون شرقی صعید مصر میں ۵۷۴؁ھ میں پیدا ہوئے،مصر اور شام کے علماء و فضلاء سے علم حاصل کیا،پھر موصل کو تشریف لے گئے اور وہاں شیخ ملا الدین موسیٰ بن یونس سے علم موسیقی پڑھا پھر شام میں معاودت کی اور دمشق میں ماہ رجب ۶۴۹؁ھ میں وفات پائی،’’زینت آفاق‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید