/ Monday, 29 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(8)  تلاش کے نتائج

حضرت شاہ بازو پشاوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت شاہ بازو پشاوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ  رضی اللہ عنہ نام ونسب: اسم گرامی:نعمان۔ کنیت:لقب:امام اعظم،سراج الامۃ،کاشف الغمہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت امام اعظم نعمان بن ثابت بن نعمان بن مرزبان بن ثابت بن قیس بن یزد گرد بن بن شہر یار بن پرویز بن نوشیرواں عادل۔(حدائق الحنفیہ:42/خزینۃ الاصفیاء:90)۔ابوحنیفہ کنیت کی وجہ تسمیہ:ابوحنیفہ کامطلب ہے صاحبِ ملتِ حنفیہ،اور اس کامفہوم یہ ہے کہ ہر قسم کےباطل سے اعراض کرکے دین حق کو اختیار کرنےوالا۔اس غرض سےیہ کنیت اختیار کی ورنہ "حنفیہ "نام کی آپ کوئی صاحبزادی نہیں تھی۔ آپ کا خاندان عجم کےمعززشرفاء سے تعلق رکھتا ہے۔ امام صاحب کے پوتے اسمعیل بن حماد کہتے ہیں:"نحن من ابناء فارس الاحرار"(تہذیب ،ج۱۰،ص ۴۰۱)آپ کےدادانے اسلام قبول کیا جن کا اسلامی نام نعمان  رکھاگیا،انہوں نے کوفہ میں رہائش اختیار کر لی تھی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے عہدخلافت میں ان کے بیٹے ثابت پیداہو۔۔۔

مزید

حضرت عبدالکریم ملا فقیر اخون رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت عبدالکریم ملا فقیر اخون رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولوی شاہ ابوالحسن نصیر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت مولوی شاہ ابوالحسن نصیر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عبدالقادر سلہٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت مولانا عبدالقادر سلہٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا عبد القادر کے مورث اعلیٰ عبد الکریم نامی بزرگ، مدینہ منورہ سے ہندوستان تشریف لائے اور سلہٹ میں مقیم ہوئے، ان کی اولاد کی چھٹی پشت میں مولوی کلیم نامور بزرگ اور حضرت مرزا مظہر جان[1] جاناں المتوفی ۱۱۹۵؁ھ کے مرید وخلیفہ تھے، ان کےپوتے ابو سعید محمد محمود نواب مرشد آباد کے ندیم ورعاقبت محمود کے لقب سے ملقب تھے، یہ مولانا عبد القادر صاحب ترجمہ کے دادا تھے مولانا عبد القادر کے والد مولوی ابو النصر محمد ادریس صاحب صد الصدور کے منصب پر فائز تھے، مولانا عبد القادر نے مولوی رمضان اللہ سے تکمیل علم کی، مولوی رمضان اللہ سے تکمیل علم کی، مولوی رمضان اللہ صاحب حضرت مولانا بحر العلوم محمد عبد العلی فرنگی محلی کے سلسلۂ تلمذ سے وابستہ تھے، صاحب ترجمہ اپنے اوقات درس و تدریس اور تصنیف و تالیف میں مصروفیت رکھتے تھے ‘‘الفوائد القادریہ&rsquo۔۔۔

مزید

حضرت علامہ ولایت حسین بن خیرات حسین حنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت علامہ ولایت حسین بن خیرات حسین حنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

مفسرقرآن علامہ سید شاہ ابوالحسنات احمد قادری اشرفی لاہوری علیہ الرحمۃ

مفسرقرآن علامہ سید شاہ ابوالحسنات احمد قادری اشرفی لاہوری علیہ الرحمۃ حضرت علامہ مولانا سید محمد احمد قادری ابن امام المحدثین مولانا سیددیدار علی شاہ قدس سرہما1314ھ؍1896ء میں محلہ نواب پورہ،الور میں پیدا ہوئے[1] حافظ عبد الحکیم اور حافظ عبد الغفور سے کلام پاک حفظ کیا،اسی دوران مرزا مبارک بیگ سے اردو اور فارسی کی ابتدائی تعلیم شروع کی اور جگت استاذ قاری قادر بخش سے تجوید کی مشق کی،گیارہ بارہ سال کی عمر میں حفظ کلام پاک کے ساتھ ساتھ اردو انشاء پر دازی اور فارسی میں کسی قدر مہارت حاصل کرلی،پھر تمام علوم و فنون کی تعلیم والد ماجد سے حاصل کی۔  اسی اثناء میں مشین سازی،رنگائی،کارپینٹری،گھڑی سازی،خیاطی اور ٹیلیفون کا کام سیکھ لیا،مرادآباد میں حکیم نواب حامی الدین سے علم طب حاصل کیا[2] حضرت صدر الافاضل مولانا سید محمد نعیم الدین مراد آبادی اور اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا بریلوی کے فیو۔۔۔

مزید