موبائل اپلیکیشن  

الوظیفۃ الکریمہ موبائل ایپلی کیشن

الوظیفۃ الکریمہ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی قدس سرہ کا مرتب کردہ اورادووظائف کا مجموعہ ہے۔ اعلیٰ حضرت نے اپنے اس حسین مرقع میں خواص و عوام سب کے لئے نفع بخش اذکار کو جمع فرمایا اور ہم پر یہ احسان فرما گئے کہ اس کے جملہ وظائف و اعمال کی اجازت پڑھنے والے کو مرحمت فرما گئے۔ الحمدللہ عزوجل!انجمن ضیائے طیبہ کے شعبہ "ضیائی آئی ٹی ونگ "کی کاوش سےالوظیفۃ الکریمہ موبائل ایپلی کیشن پیشِ خدمت ہے۔ اس ایپلی کیشن میں کیا ہے؟ صبح ...