/ Friday, 26 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(196)  تلاش کے نتائج

حضرت ابو طالب محمد مکی

حضرت ابو طالب محمد مکی (مصنف قوۃ القلوب) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

بدیع الزمان احمد بن حسین ہمدانی

بدیع الزمان احمد بن حسین ہمدانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی

حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: آپ کانام نامی و اسم گرامی عبد الواحد تمیمی ہے۔  کنیت: ابو الفضل ہے۔لقب:تمیمی۔والد کااسمِ گرامی: آپ فرزند دلبند حضرت شیخ عبد العزیز تمیمی بن حارث بن اسد رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ہیں۔ تمیمی کی وجہ تسمیہ: آپ کے تمیمی ہونے کی وجہ یہ ہے کہ عرب میں بنی تمیم ایک قبیلہ ہے اور آپ اسی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اسی سبب سے آپ کو تمیمی کہا جانے لگا اور اسی  سے آپ مشہور ہوئے۔ تاریخِ ولادت: تاریخِ ولادت کی کوئی صراحت  نہ مل سکی۔ بیعت وخلافت:          آپ کے شیخ طریقت حضرت ابو بکر شبلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں جن کے فیض صحبت میں آپ نے راہ سلوک کی منزلیں طے فرمائی اور خلافت سے سرفراز ہوئے ۔  قلا ئدالجواہراور فتح المبین وغیرہ کتابوں میں یہی ہے کہ آپ نے حضرت شیخ ابو بکر شبلی رضی ۔۔۔

مزید

حضرت جمال الدین ابو اسحاق ابراہیم بن علی شیرازی

حضرت جمال الدین ابو اسحاق ابراہیم بن علی شیرازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو ایوب تلمسانی

حضرت شیخ ابو ایوب تلمسانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

محمد بن محمد غزالی، حجۃ الاسلام، امام

محمد بن محمد غزالی، حجۃ الاسلام، امام  نام و نسب:اسم گرامی:محمد۔کنیت :ابو حامد۔ لقب: حجۃ الاسلام۔امام غزالی کےنام سےمعروف ہیں۔سلسلۂ نسب اسطرح ہے:حضرت حجۃ الاسلام امام محمدبن محمد بن احمد طوسی غزالی شافعی رحمہم اللہ تعالیٰ ہے۔حضرت امام غزالی علیہ الرحمہ پانچویں صدی کےمجددتھے۔علامہ تاج الدین سُبکی علیہ  الرحمہ فرماتے ہیں: کہ حضرت سیدنا امام غزالی علیہ  الرحمہ کے والدماجدبڑے نیک انسان تھے۔ فقہائے کرام سے انہیں بہت محبت تھی لہٰذا ان کی  بڑی تعظیم و توقیر فرماتے اورحتی المقدور اُن پر خرچ کرتے، ان کی مجالس میں حاضر ہوتے اور وہاں خوفِ خداسے تضرع وزاری کرتے اوراکثرَاللہ جل شانہ سے دعا کرتے کہ باری تعالیٰ مجھے بیٹا عطافرما  اور اسے فقیہ بنا۔اللہ تعالیٰ نےدونوں ان کی دونوں دعائیں قبول فرمائیں۔بزرگوں کاقول ہےکہ جوشخص یہ چاہتاہے کہ اس کابیٹاعالمِ دین یاصالح بنے تواس کوچاہئے ۔۔۔

مزید

شیخ محمد بن عبدالرحمٰن المعروف علی زاہد

شیخ محمد بن عبدالرحمٰن المعروف علی زاہد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

بانیِ سلسلہ سہروردیہ شیخ عبد القاہر ابو نجیب سہروردی

بانیِ سلسلہ سہروردیہ شیخ عبد القاہر ابو نجیب سہروردی رحمۃ اللہ علیہ  نام ونسب: اسمِ گرامی: شیخ عبدالقاہر۔ کنیت:ابونجیب۔لقب: بانیِ سلسلہ عالیہ سہروردیہ۔ضیاءالدین سہروردی۔پورانام اس طرح ہے: عبدالقاہرابونجیب ضیاءالدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: شیخ ابو نجیب عبد القاہر بن عبد اللہ بن محمد بن محمد عمویہ عبد اللہ بن سعد بن حسین بن قاسم بن نضربن قاسم بن سعد بن نضربن عبد الرحمٰن بن قاسم بن محمد بن ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہم۔شیخ الشیوخ حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی علیہ الرحمہ آپ کےبھتیجےاورخلیفۂ اعظم ہیں۔(یادگارِسہروردیہ:110) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بروزپیر17/محرم الحرام 487ھ،مطابق 5/فروری 1094ءکوبمقام"سہرورد"عراق عجم میں ہوئی۔(ایضاً) تحصیلِ علم: عفوانِ شباب میں ہی سہرورد سے تشریف لا کر بغداد میں سکونت اختیار کرلی تھی۔ علوم ظاہری جامعہ نظامیہ بغداد شریف میں تحص۔۔۔

مزید

حضرت شیخ حیات خراسانی

حضرت شیخ حیات خراسانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید